پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ مردان بلوز کے خلاف مردان ریڈ سینئر کامیاب عابد ریاض 74رنز اور 2وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ رہے،سجاد علی نے سنچری اسکور کی جس میں16چوکے اور 3چھکے شامل تھے مردان بلوز کے شاہ زیب نے 83رنز بنائے جس میں 13چوکے اور ایک چھکا شامل تھا،رحمان اللہ 38رنز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا ; بھارت کو مسلسل دوسری بار فائنل میں شکست.
آسٹریلیا نے انڈیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں 209 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 444 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں انڈین ٹیم 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی
ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پاکستان سمیت ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شریک تمام آٹھ ٹیموں کی کپتانوں کی آج ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی تقریب میں شرکت۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کپتان فاطمہ ثنا ...
مزید پڑھیں »کراچی پریمئر لیگ کروانے کااعلان کردیا گیا
کراچی (آئی این پی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ کراچی پریمئر لیگ کے سلسلہ میں گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پریمئر لیگ اس سال منعقد کی جائے گی، اس سے مقامی کرکٹر کی صلاحیتوں کو ابھارنے میں مدد ملے گی، جبکہ یونس خان کی موجودگی اسے ایک ...
مزید پڑھیں »ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے ; ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہاہےکہ کوشش ہے کہ ورکڈ کپ جیتیں، ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کا اگلا فائنل کھیلنا ہدف ہے. اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا جب کہ کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے میں ٹرینگ کا آغازکردیا۔ کیمپ میں بیٹرز کو بھی مدعو کیاگیا جن کی مختلف سیشنز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ; آسٹریلیا کا فائنل میں بھارت کو جیت کیلیے 444 رنز کا ہدف
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے 270 رنز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر اننگز ڈیکلیئر کردی اور بھارت کو جیت کیلئے 444 رنز کا ہدف دیدی اوول کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ کرکٹ پر عالمی حکمرانی کی جنگ جاری ہے جس میں اب تک آسٹریلیا کی گرفت مضبوط نظر آرہی ہے، میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔
پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ہانگ کانگ میں 12 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج ایک روز آرام کے بعد کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں ...
مزید پڑھیں »پشاور… ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم ، تعمیرات کیلئے فنڈز نہیں لیکن ڈائریکٹروں کی بھرتی جاری
ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم ، تعمیرات کیلئے فنڈز نہیں لیکن ڈائریکٹروں کی بھرتی جاری انٹرنیشنل معیار کے رنگ لائٹس کیلئے صوبائی حکومت کے پاس پیسے نہیں ، اگلے ایک سال میں کا م مکمل ہونے کا امکان پشاور…پشاور شہر کے واحد کرکٹ گراﺅنڈ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں تعمیراتی کام تاحال فنڈز کی کمی کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »ماحولیاتی آلودگی اب ایک عالمی مسئلہ ہےجس کاواحد حل درخت لگانا ہے ; سی ای او لاہورقلندر عاطف رانا
کراچی۔ سی ای او لاہورقلندر عاطف رانا نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان اور تعلیمی اداروں کے توسط سے اپنی نئی نسل میں مثبت اور تعمیری سوچ کی آبیاری کیلئے شجرکاری کاپیغام پہنچانا قومی خدمت ہے اور شجر کاری کی اہمیت وافادیت اور شعورکو اجاگر کرنے کیلئے اس عمل کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنا ضروری ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمد زید خلجی نے کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچنے کا عزم لیکر معاذاللہ اکیڈمی جوائن کرلی
نیشنل انڈر13 کے باصلاحیت کرکٹر محمد زید خلجی نے کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچنے کی عزم لیکر معاذاللہ اکیڈمی جوائن کرلی پشاور: پشاور کے باصلاحیت و کم عمر کرکٹر اور نیشنل انڈر 13 کے بہترین آل راؤنڈر محمد زید خلجی نے کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچنے کا عزم لیکر معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی جوائن کرلی ، جہاں ...
مزید پڑھیں »