بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ 2023 کا ہائی وولٹیج مقابلہ 15 اکتوبر کو شیڈول ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق میچ کے مقام کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ فخر زمان تیسری اور امام الحق چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں شاندار پرفارمنس پر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ اَپ ڈیٹ کے بعد نئی رینکنگ جاری کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ اَپ ڈیٹ کے بعد نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیم رینکنگ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیلتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ آسٹریلیا 118 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز میزبان ملک سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے’ نجم سیٹھی.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے رواں سال انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز میزبان ملک سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ ’اگر انڈیا ...
مزید پڑھیں »اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی
اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی سان فرانسسکو (خصوصی رپورٹ) مائنر لیگ کرکٹ سنکو کو امریکی کرکٹ میں سب سے بڑے ملک گیر ٹی 10 چیمپئن شپ کے تیسرے سیزن کا ٹائٹل اسپانسر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے معروف جنوبی ایشیائی فوڈ برانڈز میں سے ایک لکشمی ، 2023 مائنر ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب بڑی کرکٹ فرینچائز کی فہرست میں شامل
ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب بڑی کرکٹ فرینچائز کی فہرست میں شامل دبئی (خصوصی رپورٹ) چند برسوں سے امریکا کی سب سے بڑی ٹیم رہنے والی کرکٹ فرنچائز ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ فرنچائزز میں سے ایک بن گئی ہے۔ ایس اے ایم پی آرمی امریکہ، یورپ، افریقہ، یواے ای، بھارت ...
مزید پڑھیں »گرانٹ بریڈبرن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر.
گرانٹ بریڈبرن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر لاہور،13 مئ 2023 : پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈ برن کو دوسال کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ان کی تقرری اس طریقہ کار کے تحت کی گئی ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ نے اختیار کیا تھا۔ گرانٹ نریڈ برن نے نیوزی لینڈ کے ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے : بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو 4 وکٹوں سےشکست دیدی۔
تیسرا ون ڈے : بنگلہ دیش انڈر19 نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو 4 وکٹوں سے ہرادیا بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو تیسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سےشکست دیدی۔ پانچ میچوں کی اس سیریز میں پاکستان انڈر 19کو دو ایک کی سبقت حاصل ہے ۔ چٹوگرام میں اس نے پہلا میچ 9 وکٹوں سےاور ...
مزید پڑھیں »ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے’ بھارتی کرکٹ بورڈ
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایشیا ءکپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان اور یو اے ای ٹیم بھیجنے کو تیار نہیں، ستمبر میں یو اے ای میں موسم انتہائی گرم رہتا ہے، ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے : پاکستان انڈر 19 ٹیم کی 78 رنز سے جیت، آزان اویس کی سنچری
دوسرا ون ڈے : پاکستان انڈر 19 ٹیم کی 78 رنز سے جیت، آزان اویس کی سنچری چٹوگرام ۔ پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو دوسرے ون ڈے میں 78 رنز سے شکست دیدی۔ اسطرح اسے پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان انڈر19 نے پہلا ون ڈے ...
مزید پڑھیں »