پی ایس ایل سیزن 8 کے آخری دن فائنل مقابلے میں ایونٹ کی دو بہترین ٹیمیں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرائیں گی۔پی ایس ایل کا فائنل مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فاتح ٹیم دوسری بار چیمپئن بنے گی، تاہم قلندرز اعزاز کا دفاع کرنے والی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ہماری ٹیم فائنل جیتنے کے لیے کوشاں ہے : سریش رائنا
دوحہ قطر (سپورٹس رپورٹر) سکائی نیٹ ایل ایل سی ماسٹرز اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ انڈیا مہاراجہ دوبار جیت کے قریب پہنچے اور ایک بار دکھایا کہ وہ کیا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاہم 15 مارچ 2023 کو ورلڈ جائنٹس کے ہاتھوں شکست کے بعد مہاراجہ کے پاس فائنل میں جگہ بنانے کا ایک موقع ہے جس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں قدم رکھ دیا ہے جہاں اس کا مقابلہ ہفتہ کو ملتان سلطانز کے ساتھ ہوگا، تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
بھارت نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیاکی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے آسڑیلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی جو 35.4 اوورزمیں 188 رنزبنا کر آئوٹ ہو گئی، مچل مارش 81 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائینگے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی پی ایس ایل سیزن 8 کے فائنل کے بعد دبئی جائیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی اور اے سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کرنا ہے جس کیلئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، دوسرے ایلیمنیٹر میں آج پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا جوڑ پڑے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا دوسرا ایلیمنیٹر آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں قلندرز اور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا اہم ترین مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ لاہور میں آج علی الصبح ہلکی بارش کے بعد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا
پاکستان سپر لیگ 8 کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12 رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، بابر اعظم نے کیریئر کی 245 ویں اننگز میں 9 ہزار رنز مکمل کیے۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 249 اننگز میں 9 ہزار ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار
پاکستانی امپائر علیم ڈارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہوگئے۔پاکستان امپائر احسن رضا ، علیم ڈار کی جگہ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل ہوگئے ہیں۔ احسن رضا کو سال 24-2023 کیلئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ علیم ڈار نے 435 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتہ 18 مارچ کو ہوگا
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل کی تاریخ بارش کے خطرے کے سبب تبدیل کردی گئی ہے اور اب لیگ کا فائنل اتوار کے بجائے ہفتے کے روز ہو گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لیگ کے فائنل کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان ...
مزید پڑھیں »