پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے شیڈول میں معمولی ردو بدل کیا ہے۔ شیڈول میں تبدیلی دونوں بورڈز نے باہمی رضامندی سے کی ہے۔اب پاکستان افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 مارچ سے شروع ہو گی۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 26 اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کیویز کیخلاف 6 وکٹوں پر 306 رنز بنا لئے
سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 305رنز بنالئے ۔ کوسل مینڈس اور کپتان دیموتھ کرونارتنے نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ کوسل مینڈس 87، کپتان دیموتھ کرونارتنے 50 اور انجیلو میتھیوز47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ میزبان کیوی ٹیم کی طرف سے ...
مزید پڑھیں »ایل ایل سی ماسٹر کا 10 مارچ سے دوحہ قطر میں آغاز ، شیڈول جاری
لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی ) کا آغاز 10 مارچ 2023 سے دوحہ قطر میں ہونے جارہا ہے ۔ ٹورنامنٹ میں لیجنڈری کرکٹرز شامل جنہوں نے کھیل میں کئی تاریخی لمحات رقم کئے یہ تیسرے ایڈیشن میں ایکشن میں نظر آئیں گے عمان اور بھارت میں پہلے دو ایڈیشنز کی کامیابی کے بعد جہاں کرکٹ شائقین کو اپنے پرانے ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ لیگ کا آغاز 10 مارچ سے، شاہد آفریدی سمیت 7 پاکستانی کرکٹرز بھی شرکت کرینگے
لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی ) کا آغاز 10 مارچ 2023 سے دوحہ قطر میں ہورہا ہے جس میں 7 پاکستانی بھی شرکت کررہے ہیں ۔ تمام پاکستانی کھلاڑی ایشیا لائنز کی جانب سے میدان میں اتریں گے ۔ ٹیم کے قیادت بھی پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی کے پاس ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مصباح الحق، محمد حفیظ، ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، بابر اعظم کی سنچری رائیگاں، جیسن روئے کی سنچری نے پی ایس ایل کی نئی تاریخ رقم کردی
جیسن روئے کی جارحانہ اننگز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن روئے نے پی ایس ایل تاریخ کی دوسری تیز ترین سنچری بنائی، انہوں نے 63 گیندوں پر 5 چھکوں 20 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 145 رنز بنائے، گلیڈی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ، اے سی سی اجلاس، پاکستان ایشیا کپ کے حوالے سے اپنا موقف پر قائم رہیگا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاسوں کے دوران اپنے مؤقف پر قائم رہے گا کہ اگر بھارت کی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئی تو پاکستانی ٹیم بھی ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا دورہ نہیں کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی، ...
مزید پڑھیں »ویمنز لیگ نمائشی میچ، سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے موقع پر کھیلے گئے پہلے ویمنز لیگ نمائشی میچ میں سپر ویمن نے ایمازونز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نمائشی میچ میں ایمازونز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ ایمازونز نے عالیہ ریاض کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے۔ ندا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری
افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ماہ کے اختتام پر شارجہ میں تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کی میزبانی کرے گا۔یہ ٹی 20 سیریز دونوں ممالک کے درمیان پہلی دو طرفہ کرکٹ سیریز ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے کہا کہ ان کی ہوم سیریز کا آغاز پاکستان کے خلاف کرکٹ ...
مزید پڑھیں »جسپریت بھمرا مزید 6 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا مزید 6 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسپریت بھمراکا نیوزی لینڈ میں کمر کا آپریشن ہوا ہے جس کے بعد بھمرا کو بحالی کے لیے کم از کم 6 ماہ درکار ہیں۔کمر کے آپریشن کے باعث جسپریت مارچ میں شروع ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز آج پشاور زلمی کیخلاف میچ سے باہر
پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد پشاور زلمی کے خلاف ہونے والے میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق کپتان سرفراز احمد کراچی کنگز کے خلاف گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے، ان کی انگلی میں شدید درد ہے جس کی وجہ سے وہ آج کے میچ میں ...
مزید پڑھیں »