کچھ دن پہلےخبر آئی کہ ملک کے 1955 میں بننے والے سب سے پرانے نیشنل اسٹیڈیم جس میں اب تک 44 ٹیسٹ ،48 ون ڈے انٹرنیشنل اور 11 ٹی 20 میچز کھیلے جا چکے ھیں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا ھے۔۔۔ جس پر سوشل میڈیا میں کافی لوگوں نے تنقید بھی کی حالانکہ یہ پی سی بی چیئرمین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فاطمہ ثنا آئرلینڈ کیخلاف اچھی کارکردگی کیلئے پرامید
فاطمہ ثناء آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کے لیے پر امید، فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ اے سی سی ٹی ٹونٹی اایشیا کپ میں ٹیم کا مومنٹم دیکھ کر اچھا لگا ،جس طرح ہم نے ٹورنامنٹ میں انڈیا کو ہرایا اس سے آئر لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل میرے اعتماد میں اضافہ ہوا ،آئر لینڈ کی ...
مزید پڑھیں »تنقید ہوتی ہے مگر ہمارا اس پر کوئی فوکس نہیں، حارث رئوف
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا کہنا ہے کہ اگر ٹیم نہ جیتے تو پرفارمنس کا فائدہ نہیں ہوتا، میچ ہارنے پر کھلاڑی بھی دکھی ہوتے ہیں۔پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا کہنا تھا 2021 کا ورلڈ کپ تو ماضی کی بات ہو گئی، یہ نیا ورلڈ کپ ہے، جیسا ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 کا سیزن 6 سنسنی خیز مقابلوں کا جمعہ 23 نومبر آغاز شیڈول جاری
ابوظبی (خصوصی رپورٹ) ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 23 نومبر سے ہوگا۔ جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ اس بار 8 ٹیمیں زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹرافی کے حصول کی جنگ کریں گی۔ ان میں بنگلہ ٹائیگرز، دکن گلیڈی ایٹرز، دہلی بلز، ناردرن واریئرز، ٹیم ابوظبی اور چنئی بریوز، مورس ویل سمپ آرمی اور نیو یارک ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فلپس کی سنچری کے بعد بولٹ کی تباہ کن بائولنگ، کیویز نے سری لنکا کو شکست دیدی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ان کا یہ فیصلہ اس وقت غلط ثابت ہونا شروع ہو گیا جب صرف پندرہ رنز پر تین وکٹیں پویلین لوٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، گیلن فلپس کی شاندار سنچری، کیویز نے سری لنکا کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف دیدیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سری لنکا کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف دیدیا ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ان کا یہ فیصلہ اس وقت غلط ثابت ہونا شروع ہو گیا جب صرف پندرہ رنز پر تین وکٹیں پویلین ...
مزید پڑھیں »پاکستان آئر لینڈ ویمن کرکٹ سیریز کے لئے کمنٹرئ پینل کا اعلان
پاکستان آئر لینڈ ویمن کرکٹ سیریز کے لئے کمنٹرئ پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر اور مرینہ اقبال کمنٹری پینل میں شامل ہیں جبکہ پینل میں علی یونس, اینڈریو لینارڈ ، سکندر بخت اور شاہ فیصل بھی کمنٹری پینل میں شامل کئے گئے ہیں ثنا میر 12 , 14 ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی کرکٹ ٹیم کا نیدرلینڈز سے مقابلہ کل، پرتھ میں بھرپور ٹریننگ
پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ نیدرلینڈ کے خلاف کل پرتھ میں کھیلے گی، نیدرلینڈرز کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے آج پریکٹس سیشن کیا۔واکا کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے فیلڈنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی اور پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے مثبت باڈی لینگیویج کا مظاہرہ کیا۔ قومی کرکٹرز زمبابوے اور بھارت کی شکستوں کو بھلاکر ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کو کپتان بنانے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شکست کے بعد کپتان کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر حافظ نعیم نے ٹوئٹ کی کہ سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں۔حافظ نعیم نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ بابر اعظم ایک بہترین پلیئر ہیں، بہترہوگا کہ انہیں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بارش سے مزید دو میچ غیر نتیجہ خیز
ٹی20 ورلڈ کپ میں بارش سے میچز متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہی دن میں دو میچ بارش کی نذر ہو گئے۔جمعہ کو آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ بھی نہ ہو سکا۔میلبرن میں سپر 12 رائونڈ کے گروپ 1 کے میچ میں آئرلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »