ایشیاکپ 2022 کے اہم میچ میں سری لنکا نے کوشل مینڈس اور کپتان داسن شناکا کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں پر 184 رنز بنا کر بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آسڑیلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا
کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم 22 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر، فاسٹ بولر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش
قومی کرکٹر، فاسٹ بولر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔40 سالہ محمد عرفان کی جانب سے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکانٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے۔محمد عرفان نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ اللہ پاک نے اپنی رحمت سے بیٹا عطا کیا ہے، الحمداللہ۔محمد عرفان نے اپنے مداحوں سے دعاں کی اپیل کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ اور حارث رئوف ہانگ گانگ کیخلاف میچ کیلئے فٹ قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث روف اور نسیم شاہ کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کہا جا رہا تھا کہ فٹنس مسائل کے باعث ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں حارث روف اور نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین اور حسن علی کو ٹیم میں شام کیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سدرن پنجاب نے بلوچستان کو 21 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب کی ٹیم نے بلوچستان کو 21 رنز سے شکست دیدی، سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے، شرون سیراج نے 57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ محمد ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، بھارت بھی سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا، ہانگ کو شکست
دبئی میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے اپنے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم کو چالیس رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو جرمانہ
آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر 40 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دونوں ٹیموں کو ایشیا کپ میں اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا گیاآئی سی سی کے مطابق الاٹ شدہ ٹائم میں دونوں ٹیمیں دو ...
مزید پڑھیں »پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے ٹکٹ کی فروخت شروع ہوتے ہی ہاتھوں ہاتھ فروخت
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع ہو گیا۔انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، سیریز کے ابتدائی 4 میچز کراچی اور 3 لاہور میں شیڈولڈ ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سندھ نے نادرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں سندھ نے نادرن پنجاب کو دس رنز سے شکست دیدی، نادرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے سندھ کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے، سندھ کی جانب سے صائم ایوب 92 رنز کے ...
مزید پڑھیں »شان مسعود کیلئے شاہد آفریدی کا حوصلہ افزا پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ بلے باز شاہد آفریدی نے شان مسعود کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔خیال رہے کہ شان مسعود نے نیشنل ٹی 20 کپ میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 چوکوں کی مدد سے 36 گیندوں پر 54 رنز کی اننگز کھیلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ...
مزید پڑھیں »