پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کو گُھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ شعیب اختر نے اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور مطلع کیا کہ ان کا 8 گھنٹے طویل آپریشن ہوگا جس کے لیے انہیں دعاؤں کی سخت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بارش کے باعث قومی کرکٹ سکواڈ کا انڈور ٹریننگ سیشن
قومی اسکواڈ کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں انڈور ٹریننگ سیشن نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی اسکواڈ کے ٹریننگ سیشن کی نگرانی کررہے ہیں بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ بھی مشقوں کا جائزہ لے رہے ہیں قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے درمیان پہلا ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ کی دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس آج سے تیاریوں کا آغاز کریگی
کشمیر پریمئیر لیگ سیزن ون کی فاتح اور دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی ٹیم آج سے اپنی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کریں گی ۔اسلام آباد میں کیمپ کا آغاز ہوگا ۔راولاکوٹ ہاکس کے ہیڈکوچ ارشد خان کی زیر نگرانی ٹیم اپنا پہلا پریکٹس سیشن کریں گی ۔کیمپ فیصل ٹاون کے کرکٹ گراونڈ میں لگایگا جائیگا ۔ راولا کوٹ ہاکس کے ...
مزید پڑھیں »لاہور میں بارش سے پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر،شاداب کی میڈیا ٹاک بھی منسوخ
لاہور میں جاری بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر قومی اسکواڈ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور کے انڈور ہال میں ٹریننگ کرے گا سیشن کی ویڈیوز اور فوٹوز پی سی بی فراہم کرے گا اس سے قبل ٹریننگ سیشن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونا تھا نائب کپتان شاداب خان کی میڈیا ٹاک ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمئیر لیگ فرنچائز راولا کوٹ ہاکس اور مسلم ہینڈز کے درمیان ایم او یو پر دستخط
کے پی ایل فرنچائز راولا کوٹ ہاکس اور مسلم ہینڈز کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ ایم او یو دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی ،: راولا کوٹ ہاکس اور مسلم ہینڈز مل کر کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کریں گے راولا کوٹ ہاکس کے چیرمین جان ولی شاہین نے ایم او یو پر دستخط کیے ...
مزید پڑھیں »دورہ نیدرلینڈز کیلئے قومی سکواڈ کی لاہور میں رپورٹ،ٹریننگ کل سے شروع ہو گی
دورہ نیدرلینڈز کے لیے اعلان کردہ قومی سکواڈ نے لاہور میں رپورٹ کردی ہے،قومی سکواڈ کی منیجر منصور رانا کی سربراہی میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹیم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر کپتان بابر اعظم کا قومی سکواڈ کو خصوصی لیکچر ،قومی سکواڈ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا 11 ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمئیر لیگ کی دفاعی چیمین راولا کوٹ ہاکس نے احمد شہزاد کو سیزن ٹو کے لیے کپتان مقرر کردیا
کشمیر پریمئیر لیگ کی دفاعی چیمین راولا کوٹ ہاکس نے احمد شہزاد کو سیزن ٹو کے لیے کپتان مقرر کردیا روالاکوٹ ہاکس کے چیرمین جان ولی شاہین نے راولا کوٹ میں ہی ہاکس کے فینز کے سامنے تالیوں کی گونج میں احمد شہزاد کو کپتان بنانے کا اعلان کیا ۔ جان ولی شاہین نے کہا کہ احمد شہزاد نے گزشتہ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ،پاکستان اور بھارت کا میچ خطرے میں پڑ گیا
کرکٹ شائقین کے لئیے بڑا دھچکا،ایشیا کپ میں انڈیا مقابلہ پاکستان میچ خطرے میں انڈیا نے اے سی سی کو درخواست بھیج دی کہ ہم پاکستان کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے آپ گروپ تبدیل کریں یا ہمارا میچ ختم کروائیں اے سی سی نے وجہ پوچھی تو بتایا میچ کی وجہ سے دونوں ممالک میں کافی زیادہ جھگڑے ہوتے ہیں ...
مزید پڑھیں »نیدرلینڈز روانگی سے قبل قومی اسکواڈ پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچز کھیلے گا
بابراعظم کی قیادت میں اعلان کردہ قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ نیدرلینڈز روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے خلاف دو پریکٹس میچز کھیلے گا۔ پچاس اوورز کرکٹ پر مشتمل یہ میچز 7 اور 10 اگست کو ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ قومی اسکواڈ کا سات روزہ تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست تک لاہور میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ESPNCricinfo کی کہانی کو بے بنیاد، حقیقت میں غلط اور قیاس آرائی پر مبنی قرار دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ESPNCricinfo کی خبر کو مسترد کر دیا ہے جس کی سرخی PCB نے پاکستانی کھلاڑیوں کو BBL کے لیے NOC دینے سے انکار کر دی ہے۔ ILT20 یا CSA لیگ پر کوئی وضاحت نہیں، اسے بے بنیاد، حقیقت میں غلط اور قیاس آرائی پر مبنی قرار دیا۔ پی سی بی نے کہا کہ ESPNCricinfo نے اس ...
مزید پڑھیں »