ایشیا کپ کرکٹ،پاکستان اور بھارت کا میچ خطرے میں پڑ گیا

کرکٹ شائقین کے لئیے بڑا دھچکا،ایشیا کپ میں انڈیا مقابلہ پاکستان میچ خطرے میں انڈیا نے اے سی سی کو درخواست بھیج دی کہ ہم پاکستان کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے آپ گروپ تبدیل کریں یا ہمارا میچ ختم کروائیں
اے سی سی نے وجہ پوچھی تو بتایا میچ کی وجہ سے دونوں ممالک میں کافی زیادہ جھگڑے ہوتے ہیں
اے سی سی نے 20 اگست تک کا ٹیم مانگ لیا فیصلہ 20 اگست کو ہو گا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہو گا یا نہیں

error: Content is protected !!