نیوزی لینڈ کے لیجنڈ کپتان راس ٹیلر نے کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔رواں سال کے آغاز پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے راس ٹیلر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر وہ ٹی ٹوئنٹی میں یا پھر بطور کوچ کرکٹ میں واپسی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی میں بطور پلیئر کھیلنا پسند کریں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اس نے تندرستی والی اولاد عطا کی، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حال ہی میں اپنی بیٹیوں سے متعلق گفتگو کی ہے۔شاہد آفریدی کے انٹرویو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بیٹیوں سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔سابق کپتان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پانچ بیٹیاں ہیں، کبھی بیٹے کی خواہش نہیں ہوئی؟شاہد آفریدی نے جواب ...
مزید پڑھیں »سنیل گواسکر نوجوان کرکٹر عمران ملک سے متاثر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھارت کے نوجوان کرکٹر عمران ملک سے کافی متاثر نظر آرہے ہیں۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ آخری مرتبہ میں جس بھارتی نوجوان کھلاڑی کو دیکھ کر بہت پرجوش ہوا تھا وہ سچن ٹنڈولکر تھا اور اب عمران ملک جیسے نوجوان کو دیکھ کر پھر سے پرجوش ...
مزید پڑھیں »برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی رمیز راجہ سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پاک انگلینڈ سیریز کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں، انگلینڈ ٹیم نے رواں سال دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی جس میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی سی ...
مزید پڑھیں »ہمیں چاہئے بچوں کے چہروں پر خوشی لائیں، جو روٹ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان جو روٹ جو اس وقت ٹیم کیلئے رنز بنانے کی مشین بنے ہوئے ہیں نے ٹرینٹ برج میں جاری نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بھی 176 رنز کی اننگز کھیلی اس دوران جب چائے کے وقفہ کے دوران کھلاڑی واپس پویلین جا رہے تھے تو شائقین ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی بھارت کو گھر میں گھس کر مارا
جنوبی افریقہ نے ایک مرتبہ پھر شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ پروٹیاز نے 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ کٹک میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ دنیا کی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ
پاکستان کے دورےپر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی، پی سی بی ترجمان کے مطابق ٹیم ملتان سے خصوصی طیارے کے ذریعے صبح اسلام آباد پہنچی جہاں سے اس نے اپنے دیس کی اڑان بھری،ون ڈتے سیریز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو کلین سوئپب کا سامنا کرناپڑا، ملتان کے سخت گرم نے مہمان کھلاڑیوں کو خاصا ...
مزید پڑھیں »طوبیٰ حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا، پاکستان کی طوبی حسن بہترین کھلاڑی قرار دی گئی ہیں۔رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبی حسن نے تین میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں، طوبی آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم آپ کی ٹیم کو بہت مبارک ہو،رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کامیابی پر مبارک باد دی ہے جبکہ مہمان ٹیم کا پاکستان آنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔تیسرے میچ کے بعد رمیز راجا نے کہا کہ ملتان اور فینز آپ کا شکریہ، گرمی میں کھیلنا آسان نہیں تھا، پاکستان سپر لیگ کے میچز ملتان میں ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ، پاکستان نے بھارت کو عالمی درجہ بندی میں نیچے دھکیل دیا
ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی، بھارتی ٹیم ایک پوائنٹ کے فرق سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔رینکنگ میں ...
مزید پڑھیں »