پاکستان کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ 9 مارچ کو کراچی پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق شان ٹیٹ تین روز کی آئسولیشن کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ شان ٹیٹ کی پاکستان آمد والد کی آخری رسومات کی وجہ سے تاخیرکا شکار ہوئی، ان کے والد کا انتقال گزشتہ ماہ ہوا تھا۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 108 رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 245 رنز کا ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 قرار
ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا قرار دیا گیا ہے۔پی سی بی ایوارڈز میں سب سے قیمتی کرکٹر اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان کو ٹورنامنٹ کے 13 میچز میں 546 رنز بنانے پر پلیئر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردی۔ شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت کسی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 21 سال کی عمر میں بطور کپتان پی ایس ایل ٹرافی جیتی ہے جبکہ اس سے قبل آسٹریلیا کےاسٹیو اسمتھ نے 2012 ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کی ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے سیریز کھیلنے کیلئے چوبیس سال بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔ پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلوی ٹیم ایک خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی جہاں سے اسے سخت سکیورٹی میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔آسٹریلیا پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ، تین ایک روزہ اور ایک T-20 میچ کھیلے ...
مزید پڑھیں »افتخار احمد اور وسیم جونیئر آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل
انجری کا شکار ہونے والے آلراؤنڈر فہیم اشرف اور فاسٹ باؤلر حسن علی کی جگہ خیبر پختونخواہ کے کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد اور آلراؤنڈر وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف سیریزمیں شامل پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی آج رات اسلام آباد پہنچ جائیں گے، جہاں انہیں تین روز ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا
لاہورقلندرز پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا چیمپئن بن گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کیا۔ محمد حفیظ کی نصف سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز یا ملتان سلطانز، ایچ بی ای پی ایس ایل 7 کے چیمپئن کا فیصلہ کل ہوگا
سال 2021 میں آئی سی سی کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ جیتنے والے شاہین شاہ آفریدی اور ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے محمد رضوان کی زیرقیادت بالترتیب لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے ٹائٹل کافائنل معرکہ 27 فروری بروز اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ...
مزید پڑھیں »راشد خان نے پی ایس ایل فائنل میں کھیلنے کی تردید کردی
افغان اسپنر راشد خان نے پاکستان سُپر لیگ کا فائنل کھیلنے کے لیے پاکستان آمد کی تردید کردی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا کیونکہ نیشنل ڈیوٹی میری پہلی ترجیح ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے لیے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض کون کون سرانجام دیگا؟
آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ارکان علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے، دونوں امپائرز 27 فروری بروز اتوار کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »