ورلڈ کپ 92 کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹرافی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سجا دی گئی ہے۔لاہور ٹیسٹ کے آخری اور فیصلہ کن دن قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔منجمنٹ کے اراکین نے بھی پویلین کے سامنے رکھی ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ1992کی تاریخی جیت کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
لاہور ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 278رنز درکار، آسڑیلیا کو 10وکٹیں
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 351 رنز کا ہدف ملا جس کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 73 رنز بنا لیے ہیں اور اسے ...
مزید پڑھیں »لاہورٹیسٹ، آسڑیلیا نے دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آئوٹ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو جیت کیلئے 351 کا ہدف
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔آسٹریلیا کی جانب سے میزبان ٹیم کو آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 351 رنز کا ہدف درکار ہے۔ چوتھے روز کے کھیل میں وقفے سے قبل آسٹریلیا کی پہلی وکٹ ڈیوڈ وارنر کی مجموعی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان اور ایک اور بڑی شکست، 8کھلاڑی ڈبل فیگرز بھی نہ پہنچ سکیں
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی، 76 رنز کی شاندار اننگز پر ڈینی ویٹ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دی گئیں ۔آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں پاکستان کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹک ٹاک پر بھی اکائونٹ بنا لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کرلی۔پی سی بی نے ٹک ٹاک پر اپنا آفیشل اکانٹ بنالیا ہے جس پر کافی ویڈیوز شیئر کردی گئی ہیں۔ٹک ٹاک پر موجود پی سی بی کے اکانٹ پر فالوورز کی تعداد 33 ہزار سے زائد ہے۔پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیوز میں قومی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کا وائٹ بال سکواڈ لاہور پہنچ گیا
پاکستان آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے آسٹریلین ٹیم کے 14 ارکان چارٹرڈ فلائٹ سے لاہور پہنچ گئے۔ دورۂ پاکستان میں آسٹریلیا وائٹ بال ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کریں گے، ٹیم لاہور میں 3 ون ڈے اور 1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی، پہلا ون ڈے29 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اسکواڈ کے ارکان کو ایئرپورٹ سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین وائیٹ بال سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ وائیٹ بال سیریز میں شامل یہ چار میچز 29 مارچ سے 5 اپریل تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے ٹکٹ کی قیمت 500 سے 3000 روپے تک مقرر کی ...
مزید پڑھیں »لاہور ٹیسٹ،پیٹ کمنز اور سٹارک نے پاکستانی بیٹنگ لائن تباہ کر ڈالی،4بلے باز صفر پر آئوٹ
لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جہاں پاکستانی بلے باز آسٹریلوی برتری ختم نہ کرسکے، قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کولیپس کرگئی، ٹیم 268 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 11 رنز بنالیے ہیں جبکہ اسے 134 رنز کی مجموعی برتری بھی حاصل ہے۔ قذافی ...
مزید پڑھیں »اظہر علی 7ہزار ٹیسٹ رنز کرنے والے پاکستان کے 5ویں بلے باز بن گئے
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور فیصلہ کُن میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹر اظہر علی نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔اظہر علی نے 94 ٹیسٹ میچز میں 7 ہزار رنز مکمل کرلیے، اور اس طرح وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹرز کی فہرست ممیں ...
مزید پڑھیں »ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین اورم گلیزر اور جی ایم آر گروپ کے چیئرمین کرن کمار گراندھی سے ملاقات
یو اے ای T20 لیگ میںشامل ٹیموں کے مالکان مسٹر اورم گلیزر اور کرن کمار نے یو اے ای T20 لیگ کے چیئرمین اور امارات کرکٹ بورڈکے وائس چیئرمین خالد الزرونی اور ایمریٹس کرکٹ کے سیکرٹری جنرل مبشر عثمانی کے ساتھ دبئی ایکسپو کا دورہ کیا . انہوں نے امریکہ اور ہندوستان سمیت دیگرپویلینز کا وزٹ کیا اور پورے سیٹ ...
مزید پڑھیں »