کراچی اسپورٹس رپورٹر) علی محمد میموریل انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں گزشتہ روز لاروش کرکٹ اکیڈمی نے کراچی فرسٹ کلاس کرکٹر راٶ وقار کی شاندار آل راٶنڈ کارکردگی جارحانہ نصف سینچری 87 رنز کی اننگز اور 3 وکٹوں اور باصلاحیت لیفٹ ہینڈڈ اوپنر سلیمان سلیم کی عمدہ نصف سینچری 51 رنز اور 2 وکٹوں ابھرتے ہوۓ فاسٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
حکومت بلوچستان اورکوئٹہ گلیڈئیٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
کوئٹہ (منور شاہوانی)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کےفروغ ہمارے ترجیحات میں شامل ہے یہاں کھیلوں کا وسیع ٹیلنٹ موجود ہے جن کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر پرموموٹ کرنا چاہتے ہیں کوشش ہے کہ آنے والے سال میں گوادر میں بین االاقوامی سطح پر کرکٹ کا ایونٹ منعقد کریں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیف ایگزیکٹو منوسواہنے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو منو سواہنے کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ منو سواہنے کو فوری طور ہر ہٹانے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیا گیا۔ منو سواہنے کو ہٹانے کا فیصلہ تنظیمی جائزے کے بعد کیا گیا۔جیف الرڈائس قائم مقام چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں ...
مزید پڑھیں »نئی نویلی انگلش ٹیم نے تجربہ کار پاکستانی ٹیم کو دھول چٹا دی
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)پانچ ڈیبیوٹنٹس والی انگلینڈ کی ٹیم نے تجربہ کار پاکستان ٹیم کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا ہدف ہوم ٹیم نے ایک وکٹ گنوا کر 22ویں اوورز میں ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل نے معافی مانگ لی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر عمر اکمل نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا، کہا کہ میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، میں اپنی فیملی، پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور دنیا بھر میں کرکٹ فینز سے معافی مانگتا ہوں۔ عمر اکمل نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاکہ گزشتہ سال مجھ سے غلطی ہوئی جس سے میرے کیریئر اور ...
مزید پڑھیں »نئے انگلش کھلاڑیوں کیخلاف بھی پلان بنا لیا ہے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے میچ سے قبل انگلینڈ کی پوری ٹیم کے تبدیل ہونے سے مایوسی ہوئی ہے لیکن ہم اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں کریں گے۔ مثبت انداز میں کرکٹ کھیلیں گے اور جیتیں گے۔ نئے کھلاڑیوں کے خلاف بھی پلان بنا لیا ہے۔ پہلے ایک روزہ میچ سے ...
مزید پڑھیں »ون ڈے بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم ٹاپ پر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم بیٹسمینوں میں ٹاپ پر ہیں۔اسی طرح مختصر ترین طرز کرکٹ ٹی 20 کی رینکنگ میں بابر اعظم تیسری پوزیشن پر قابض ہیں۔ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہیں بناسکا ہے۔ آئی سی سی کی نئی ون ڈے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ بابر اعظم کی قیادت میں گرین شرٹس انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز بدھ سے شروع ہوگی
سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اگلے سال آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ اور آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں ،اس سلسلے میں بدھ کے روز پاکستان ویمن ٹیم کا مقابلہ ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم سے ہونے جا رہا ہے۔پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کاپہلا میچ انٹیگاکے کولیج ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے مکمل نئی انگلش ٹیم کا اعلان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز سے قبل انگلینڈ اسکواڈ کے 7 ارکان کے کورونا کے شکار ہونے کے باعث انگلینڈ بورڈ نے نئی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کوئی ٹیم پوری تبدیل ہوئی ہے۔ انگلش بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں بین اسٹوکس کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ...
مزید پڑھیں »