ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے لیگ کے فائنل میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ملتان سلطانز کے تجربہ کار اوپنر اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
حیدر علی اور عمید آصف بائیو سیکیورپروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پرمعطل
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کےلیےبنائے گئے بائیو سیکیور پروٹوکولزکی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے دو کھلاڑیوں، حیدر علی اور عمید آصف کو معطل کردیا گیا ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو آج ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ دونوں کھلاڑیوں نے نہ صرف ببل کے باہرموجود افراد سےملاقات کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 6،چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا
اختر علی خانپاکستان سپر لیگ 6 جو کراچی سے شروع ہو کر اب دبئی میں آج رات پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہو جائے گی کا چیمپئن کون بنے گا ؟یہ وہ سوال ہے جو اس وقت شائقین کرکٹ کے ذہنوں میں موجود ہے کیونکہ جہاں پشاور زلمی کی ٹیم شاندار کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی ڈربی کے سفر، ٹریننگ اور میڈیا کانفرنسز کی تفصیلات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم 25 جون بروز جمعہ کوبذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ لاہور سےبراستہ ابوظہبی انگلینڈ کے شہر برمنگھم روانہ ہوگی، جہاں سے وہ ڈربی پہنچے گی۔ ڈربی پہنچنے پر قومی اسکواڈ تین روز تک روم آئسولیشن میں رہے گا۔ روم آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد قومی اسکواڈ 28 جون بروز پیر کو ڈربی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کردے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے تمام ملازمین کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے تحت اپنے تمام ملازمین کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا آغاز کردیا ہے۔ ویکسینیشن کا یہ عمل یکم جولائی تک مکمل کرلیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کےملازمین کی ویکسینیشن مقامی ہسپتال میں کی گئی۔ دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے ملازمین ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی چوتھی بار فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کی ٹیم چوتھی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی واحد ٹیم بن گئی ہے۔ فاتح ٹیم نے دوسرے ایلیمنٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ وہاب ریاض کی زیرقیادت ...
مزید پڑھیں »ناردرن کی بقیہ چاروں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کی باقی ماندہ چاروں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تمام اسکواڈز 5 سے 24 جولائی تک جاری رہنے والے انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ پی سی بی نے کُل93 میں سے مجموعی طور پر 55 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اورقومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ یونس خان کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہناہے کہ یونس خان جیسی قدآور اور تجربہ کار شخصیت کو کھونا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیےمقررہ ڈیڈ لائن 5 جولائی تک بڑھا دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر کےکرکٹ کلبز کی جانب سے متعدد درخواستوں کے بعد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی ڈیڈلائن کو 5 جولائی تک بڑھادیا ہے۔ اب تک ملک بھر سے 85 فیصد کرکٹ کلبز نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ یکم مئی سے 21 جون تک مقررہ ونڈو میں اب تک 90 ہزار کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »الشمش اسکول کرکٹ ٹیم کے ٹراٸلز مکمل ہو گئے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) اشمش اسکول گلشنِ حدید کرکٹ ٹیم کے ٹراٸلز گزشتہ روز مکمل ہوگۓٹراٸلز میں اشمش اسکول کے بچوں نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ ٹراٸلز کی نگرانی کراچی اور گلشن حدید کے ممتاز اسپورٹس آرگناٸزر اورمختلف ڈپارٹمنٹ کے میجر اور معتعدد کھلاڑیوں کے سپورٹر عتیق احمدنے کی جبکہ سلیکٹر کے فراٸض پاکستان اسٹیل کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »