کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اداکار فہد مصطفی کو ان کی کرکٹ کھیلنے کی صلاحیتیں دیکھ کر کھل کر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔سرفراز نے اس سے قبل فہد مصطفی کو پی ایس ایل کے سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے ابوظہبی ساتھ چلنے کا کہا تھا۔ساتھ ہی علی ظفر نے بھی فہد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
چیڈوک والٹن نے بھی پی ایس ایل کا منفرد شلوار چیلنج پورا کرلیا
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے کھلاڑی چیڈوک والٹن نے بھی پی ایس ایل کا منفرد شلوار چیلنج پورا کرلیا۔کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹسمین یہ چیلنج پورا کرنے میں تو کامیاب رہے مگر انہوں نے اس چیلنج کو پورا کرنے کیلئے 3 منٹ سے زائد کا وقت لیا۔پی ایس ایل میں غیر ملکی ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر فہد مصطفی کا میچ کراچی میں طے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کراچی آکر اداکار فہد مصطفی کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی۔شعیب اختر نے فہد مصطفی کو ان کا ایک اوور کھیلنے پر موٹر سائیکل کی آفر کی تھی جسے انہوں نے خوشی خوشی قبول کرتے ہوئے میچ کروانے کا کہہ دیا تھا۔فہد مصطفی کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »نسلی پرستی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے، مائیکل ہولڈنگ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر اور مایہ ناز کمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ نسل پرستی کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں ہے ، امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کی موت کو ایک سال مکمل ہونے پر ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ نسلی پرستی ...
مزید پڑھیں »ونڈو نہ ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل ابوظہبی میں کرانی پڑی، سمیع الحسن
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے کہ اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے باقی میچز اسی لیے ابوظہبی میں کرانے پڑے کہ ہمارے پاس ونڈو نہیں۔سمیع برنی نے کہا کہ بھارت سے ابوظہبی کے لیے سفر کرنے والے تمام 25 افراد کو ویزے ...
مزید پڑھیں »ون ڈے بائولرز کی عالمی درجہ بندی، بنگلہ دیش بائولرز کی لمبی چھلانگیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کے بلے بازوں اور بائولرز کی تازہ عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے، اعلان کردہ عالمی درجہ بندی کے مطابق بلے بازوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بدستور نمبر ون کی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی دوسری پوزیشن پر ہیں، پاکستان کے ہی فخر زمان ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 15 ہزار شائقین کو میدان آنے کی اجازت ملنے کا امکان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آئندہ ماہ دس جون سے ایجبسٹن میں شروع ہوگا اور توقع کی جا رہی ہے کہ اس ٹیسٹ میں کو دیکھنے کیلئے پندرہ ہزار شائقین کو میدان میں آنے کی اجازت دیدی جائے گی ، ایجبسٹن میں تقریباً پچیس ہزار شائقین کرکٹ ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کو آئسولیشن سے ریلیز کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کوپاکستان سے روانگی کے لیے مقررہ پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور کے مقامی ہوٹل میں قائم آئسولیشن سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ناقابل قبول پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانے کی وجہ سےنسیم شاہ اب 26 مئی کو ابوظہبی روانہ نہیں ہوں سکیں گے، لہٰذاوہ ٹورنامنٹ سے ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹرز کی کورونا ویکسی نیشن
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن ،ویکسینیشن کا یہ عمل کراچی کے ہائی پرفارمنس سنٹرز میں ہوا کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو سنگل ڈوز ویکسینیشن لگائی گئی،اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، این سی او سی کے اشتراک سے ہم ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 سے باہر ہوگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے اسٹار آلراؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 سے باہر ہوگئے ہیں۔وہ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے لیگ کے بقیہ میچز میں ملتان سلطانز کی نمائندگی نہیں کرپائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ...
مزید پڑھیں »