لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ کارکردگی:ایڈیشن2020: تیسری پوزیشنایڈیشن 2019:پانچویں پوزیشنایڈیشن 2018: پانچویں پوزیشن ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سیزن میں لیگ میچز کے اختتام پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کےساتھ ٹیبل پر سب سے اوپر تھی لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا نے نہ صرف ایونٹ کو التواء کا شکار کیا بلکہ ملتان سلطانز کے لیے بھی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے براڈکاسٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ایونٹ کے دوران معروف قومی اور بین الاقوامی کمنٹیٹرز میدان میں جاری ایکشن پر تبصرہ کریں گے۔ معروف انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز، ، ڈومنک کارک، پاکستان کے سابق کرکٹرز رمیز راجہ، بازید خان، ثناء میر، عروج ممتاز اور نیوزی لینڈ کےسابق کرکٹرسائمن ...
مزید پڑھیں »ائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخواہ کا ضلع مہمند کا دورہ ۔ کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح
مہمند (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخواہ کا ضلع مہمند کا دورہ ۔ کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح ،پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا معائنہ اور کھلاڑیوں سے بات چیت ۔ ساڑھے تین کروڑ روپے کی لاگت سے شگئی سٹیڈیم کی تعمیر کے علاوہ خویزئی سٹیڈیم اور کیپٹن روح اللہ شہید سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے ساڑھے سات کروڑ روپے خرچ کیے جائینگے ۔ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ سال 2021 کے خوشگوار آغاز کےلیے پرامید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابقہ کارکردگی:دوہزار بیس: چھٹی پوزیشندوہزار انیس: تیسری پوزیشندوہزار اٹھارہ: چیمپئندوہزار سترہ: چوتھی پوزیشندوہزار سولہ: چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایچ بی ایل سپر لیگ کی تاریخ میں سب سے تسلسل سے کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم ہےمگر ایڈیشن 2020 میں اس کا پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری پوزیشن پر آنا تمام فینز کے لیے غیرمتوقع تھا۔ تاہم ...
مزید پڑھیں »عامر حسن آفریدی کرکٹ کے میدان کا ایک اور چمکتا ستارہ!!!
ولی خیل,لنڈی کوتل ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے عامر حسن آفریدی 2020.21 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ناردرن کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیل رہے ہیں جنہوں نے پہلے میچ میں پانچ وکٹیں اور 19 رنز لیکر مین آف دی میچ قرار پائے جبکہ آج سنٹرل پنجاب کے ساتھ میچ کھیلا جس میں عامر حسن آفریدی نے تین وکٹیں, 9 ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی 20میچ اور سیریز جیتنے پر مبارکباد
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی 20میچ اور سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے، گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی نئی عالمی درجہ بندی،محمد رضوان کی لمبی چھلانگ
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے 116درجے کی چھلانگ لگاتے ہوئے کیریئر کی بہترین 42 ویں پوزیشن پر آگئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سرفہرست ہیں ۔ڈیوڈ میلان کے بعد بالترتیب ...
مزید پڑھیں »فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا حصہ بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان پانچوں کھلاڑیوں کا انتخاب ریپلیسمنٹ پکس میں کیا گیا ہے۔ بیس فروری سے شروع ہونے والی لیگ میں شامل ٹیموں نے بین الاقوامی مصروفیات کی وجہ سے عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کرلیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے دوران شائقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں،محمد حفیظ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر محمد حفیظ نے پی ایس ایل کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھنے کے لیے آنے والے تماشائیوں سے ذمہ داری اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی درخواست کی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے لیے خوش آئند بات ...
مزید پڑھیں »جیت کیلئے ہمیں فائٹ کرنا پڑی،مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہےکہ ہم نے 12 ویں نمبر کی ٹیم کو نہیں بلکہ جنوبی افریقا کو شکست دی ہے لیکن جیت کے باوجود خامیوں پر نظر ہے۔جنوبی افریقا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئےمصباح الحق نے کہا کہ جیت جیت ہو تی ہے ، ...
مزید پڑھیں »