دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائنل 18 سے 22 جون تک لارڈز لندن میں شیڈول ہے، وینیو کی تبدیلی کا اعلان جلد ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کوویڈ 19 کی وجہ سے فائنل لندن سے ساؤتھمپٹن منتقل کرے گا۔میڈیا رپورٹس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے عملے کے کورونا ٹیسٹ منفی، کل پی سی بی ہیڈکوارز عملے کے ٹیسٹ ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کروائے گئے 69 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرانے والوں میں کرکٹرز، کوچز اور دیگر اسٹاف شامل تھے، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تمام کورونا ٹیسٹ منفی آئے۔ ذرائع کے مطابق کورونا رپورٹ کے بعد سب کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی،پی سی ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی لاہور میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے لگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی ہونے کے بعد پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نجی مصروفیات پر لاہور میں موجود ہیں اور اپنے دورے کو بھرپور طریقے سے انجوائے کررہے ہیں۔آج ڈیرن سیمی نے لاہور میں نوجوانوں کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ کھیلی ، نوجوان ڈیرن سیمی کو اچانک اپنے درمیان دیکھ کر حیران اور خوش ...
مزید پڑھیں »فاطمہ ثنا ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء نے ویمن ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فاطمہ ثناء کے لیے اس ایوارڈ کا اعلان گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کیا اور بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے انہیں یہ ایوارڈ دیا۔ کراچی میں پیدا ہونے والی 19 ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے، قومی سکواڈ کا اعلان 10مارچ تک متوقع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی مشاورت ہوئی جس میں قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک کیے جانے کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بعد کورونا وائرس پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں بھی پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی حکام میں کورونا وائرس کی نشاندہی ہونے کے بعد احتیاط کے طور پر لاہور میں پی سی بی کے مرکزی دفاتر فوری طورپر بند کردیے گئے ہیں، پی سی بی حکام نے اپنے ...
مزید پڑھیں »بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کے سی سی اے کو جو گراونڈز دئیے تھے وہ اُنہی کے پاس رہئیں گے ، لئیق احمد
پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا افتتاحی میچ منٹگمری جیمخانہ نے جیت لیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی لئیق احمد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی کراچی تھے جنہوں نے گیند کو ہٹ لگا کر ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 6: فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر سید فیصل محمود اور ڈاکٹر سلمہ محمدعباس پر مشتمل 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کااعلان کردیاگیا ہے۔ یہ پینل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے لیے مقررہ بائیو سیکیور پروٹوکولز اور اس سے جڑے ضمنی قوانین کا ازسرنو جائزہ لے گا۔ ڈاکٹر سید فیصل محمود آغا خان یونیورسٹی میں شعبہ وبائی ...
مزید پڑھیں »کورونا خطرات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرانا بڑا چیلنج، مانوسواہنی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سی ای او آئی سی سی مانوسواہنی نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ کرونا کے خطرات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کرانابڑاچیلنج ہوگا، ایونٹ میں سولہ ٹیمیں شرکت کرینگی جو کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔ سی ای او مانوسواہنی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل اور دوسری لیگز سے سبق ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کی منگی کی خبریں، شاہد آفریدی نے رشتے مانگنے کی تصدیق کردی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےعالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد خان آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔دونوں خاندانوں کے در میان معاملات طے پاگئے ہیں لیکن منگنی کی تقریب کیلئے کچھ وقت مانگا گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کے والد ایاز خان نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں خاندانوں کے دیرینہ تعلقات ...
مزید پڑھیں »