کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نے 113 رنز کا مطلوبہ ہدف 23.1اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ آلراؤنڈر ساجد خان ناقابل شکست 20 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے ۔ مصدق احمد نے 15 رنز بنائے۔ ناردرن کے آف اسپنر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بابر اعظم کیخلاف مقدمہ، عدالت کا متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کےخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پرسماعت ہوئی جس کے بعد عدالت نے پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی۔لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد نعیم نے حمیزہ مختار نامی خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی ٹین کا شیڈیول جاری،کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے 29 میچز دس دن کھیلیں جائیں گے
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظبی ٹی ٹین کا شیڈیول جاری کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے 29 میچز دس دن کھیلیں جائیں گےٹورنمنٹ 28جنوری سے 6فروری تک زاید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظبی میں کھیلا جائے گا ابوظہبی ٹی ٹین کا آغاز 28 جنوری kw زید کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپین مراٹھا عریبینز اور ناردن واریئرز کے درمیان کانٹے دار میچ سے ہو ...
مزید پڑھیں »شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ’ یونائٹیڈ اکیڈمی کے نام
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) یوناٹیڈ اسپورٹس کرکٹ اکیڈمی نے باصلاحیت آل راٶنڈر حسن جعفری کے عمدہ آل راٶنڈ کھیل3 وکٹوں کے حصول اور ناقابلِ شکست42رنز میڈیم پیسر صدیق کی تباہ کن بولنگ 32 رنز کے 4 وکٹوں کی بدولت حریف پام کرکٹ اکیڈمی حیدر آباد کو 6 وکٹوں سے زیر کرکے شہباز اسپورٹس انڈر19 انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کے افتاحی میچ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان 15 جنوری کو کروں گا، محمد وسیم
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد وسیم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان 15 جنوری کو کراچی میں کروں گا،ابتدائی طور پر 20 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کروں گا ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی مشاورت کے بعد حتمی 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان بعد ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ پر پہنچنے والی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا کورونا وائرس ٹیسٹ کلیئر
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ساؤتھ افریقا پہنچنے پر کورونا وائرس ٹیسٹ کلیئر آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا 24 رکنی دستہ کل ڈربن پہنچا تھا جہاں اسکواڈ کی کورونا وائرس ٹیسٹنگ ہوئی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی اور کل سے ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کی چھٹی، اینڈی فلاور نئے کوچ ہونگے، شعیب اختر کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کوان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور نئے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے بعد قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے یہ انکشاف ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق سے اگلی تمام سیریز کے لیے 11 رکنی ٹیم منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق سے اگلی تمام سیریز کے لیے 11 رکنی ٹیم منتخب کرنے کا اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب بابر اعظم بااختیار کپتان بن کر ٹیم منتخب ...
مزید پڑھیں »محمد عامرشاندار کرکٹر ہے میں تو اسے واپس لانے کے لیے لڑا تھا، ، وقار یونس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہےکہ دورہ نیوزی لینڈ مشکل تھا اور وہاں کووڈ 19 کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ میں کچھ چھپانے کے لیے نہیں آیا بلکہ حقائق اور سچ بتانے کے لیے یہاں آیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ دورہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کے تیسرے راؤنڈ میں خیبرپختونخوا، سندھ اور ناردرن نے اپنے اپنےمیچز جیت لیے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے صاحبزادہ فرحان کی 155 رنز کی اننگز کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔ کے پی نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد 378 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر 2 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ اوپنر صاحبزاد ہ فرحان نے 135 گیندوں پر 15 چوکوں اور ...
مزید پڑھیں »