کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کرائسٹ چرچ میں کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ تین جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ماؤنٹ مانگانوئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کورونا وائرس ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط،پی سی بی چیئرمین احسان مانی اور سی ای او ندیم خان کو برطانیہ کے سفر کی اجازت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دو اعلیٰ عہدیداروں چیئرمین احسان مانی اور سی ای او وسیم خان کو برطانیہ کے لیے سفر کی خصوصی اجازت دیدی ہے۔سی اے اے کے مطابق پی سی بی حکام لندن میں آفیشل میٹنگ کےلیے لاہور اور دبئی سے براستہ لندن روانہ ...
مزید پڑھیں »کائل جیمی سن کو فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنے پر جرمانہ
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کیوی فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنا مہنگا پڑگیا۔جیمی سن نے ماؤنٹ منگانوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز فہیم اشرف کی جانب جارحانہ انداز میں گیند پھینکی تھی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس عمل پر کیوی کرکٹر پر جرمانہ کردیا ہے۔آئی سی سی ضابطہ اخلاق ...
مزید پڑھیں »شکست کے باوجود فواد عالم نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلئے
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں سنچری اسکور کر کے کئی منفرد اعزاز اپنے نام کر لیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے آخری روز چوتھی اننگز میں فواد عالم نے 11 برس بعد شاندار سنچری اسکور کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو مائونٹ منگنوئی ٹیسٹ میں 101 رنز سے شکست، فواد عالم کی 11 سال بعد بننے والی سنچری بھی ٹیم کو نہ بچا سکی
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں فواد عالم کی سنچری رائیگاں گئی اور پاکستان کو میچ میں 101 رنز سے شکست ہو گئی۔ماؤنٹ مانگا نوئی ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمکل اننگز کا آغاز کیا تو اظہر علی 34 اور فواد عالم 21 رنز پر موجود تھے۔اظہر علی اپنے ...
مزید پڑھیں »ضیاء الحق پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندرن پنجاب کے ضیاء الحق پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز سپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا بیس جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔یہ واقعہ قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کے میچ میں پیش آیا جہاں اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب اور سنٹرل پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ضیاء الحق پی سی بی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویلنگٹن فائربرڈز نے پاکستان شاہینز کو 9 وکٹ سے شکست دے دی
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویلنگٹن فائربرڈز نے پاکستان شاہینز کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ویلنگٹن فائربرڈز نے پاکستان شاہینز کا دیا گیا 92 رنز کا ہدف 9.5 اوورز میں ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔پاکستان شاہینز کی جانب سے واحد وکٹ محمد حسنین نے حاصل کی۔ ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویلنگٹن فائربرڈز ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ نے اپنے مداح کو ایسا تحفہ دیا کہ وہ خوشی سے جھوم اٹھا
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ نے اسٹیڈیم میں موجود اپنے فین کو اہم تحفہ دیا۔کرکٹ کے میدان میں عموماً کرکٹرز اپنے مداحوں کو آٹوگراف دیتے، سیلفیز بنواتے اور کبھی کبھی جرسیاں دیتے بھی نظر آتےہیں لیکن نیوزی لینڈ میں جاری ماؤنٹ مانگانوئی ٹیسٹ میں ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جب یاسر شاہ نے اپنے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز بیٹنگ کرنا چیلنجنگ ہوتا ہے، اظہر علی
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہےکہ ماؤنٹ مانگانوئی ٹیسٹ میں اب پچ پر بیٹسمینوں کے لیے شاٹ کھیلنا مشکل ہو چکا ہے لیکن کوشش یہی ہے کہ سیٹ ہونے کے بعد جتنا لمبا کھیلا جاسکے کھیلیں۔اظہر علی نےکہا کہ ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز بیٹنگ کرنا چیلنجنگ ہوتا ہے، ہماری کوشش ...
مزید پڑھیں »مائونٹ منگنوئی ٹیسٹ،جیت کیلئے درکار 302 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 71 پر تین وکٹیں گنوا بیٹھی
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے اپنی دوسری اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے جبکہ میچ جیتنے کے لیے اسے مزید 302 رنز درکار ہیں۔ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن جب کھیلکا آغاز ہوا تو ...
مزید پڑھیں »