ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دیکر سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔نیوزی لینڈ کے واحد آؤٹ ہونے والے کھلاڑی مارٹن گپٹل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا
ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیاقومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ بذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائے گاہملٹن کے سیڈن پارک میں شیڈول میچ مقامی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی کا نواں راؤنڈ اتوار سے شروع ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ کلاس قائد اعظم ٹرافی 21- 2020 میں دلچسپ مقابلے ہوئے ہیں نویں راؤنڈ کا آغاز اتوار سے ہو رہا ہے جس کے بعد ایک راؤنڈ باقی رہ جائے گا نویں راؤنڈ میں پوائنٹس ٹیبل پر پہلی دو پوزیشنوں کے حصول کے لئیے بھرپور جنگ ہو گی، ٹاپ دو ٹیموں نے ہی نیشنل اسٹیڈیم میں یکم سے 5 ...
مزید پڑھیں »بھارتی سورما آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ میں صرف 36 رنز پر ڈھیر
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اپنی تاریخ کے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہو گئی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے بارڈر-گواسکر سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی فاسٹ بولرز کی تباہ کن بولنگ کے سامنے بھارتی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 36 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم چیف سلیکٹر،سلیم یوسف پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔چیف سلیکٹر کا عہدہ مصباح الحق کے ایک عہدہ چھوڑنے سے خالی تھا جب کہ چیئرمین کمیٹی کا عہدہ اقبال قاسم کے عہدہ چھوڑنے سے خالی تھا جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو اہم خالی عہدوں ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے ٹی 20 میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 154 رنز ہدف دیا۔نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے مابین جاری چار روزہ میچ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل
وانگرائے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے مابین جاری چار روزہ میچ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کی ٹیموں کے درمیان چار روزہ میچ وانگرائے میں کھیلا جا رہا ہے پاکستان شاہینز نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 15 رنز بنا لیے ہیں شان مسعود ...
مزید پڑھیں »ہشتنگر پختون لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا تاج کنگ سٹار زیم کے سر سج گیا،فائنل میں چارسدہ ٹائیگرزکو 7 وکٹوں سےشکست
ہشتنگر(سپورٹس لنک رپورٹ)ہشتنگر پختون لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا تاج کنگ سٹار زیم کے سر سج گیا،فائنل میں چارسدہ ٹائیگرزکو 7 وکٹوں سےشکست،تفصیلات کے مطابق سرڈھیری کرکٹ گراونڈ پر چارسدہ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری ہشتنگر پختون لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا تاج کنگ سٹار زیم کے سر سج گیا فائنل میں میچ چارسدہ ٹائیگرز کو 7 وکٹوں سے شکست سامنا ...
مزید پڑھیں »ریٹائرمنٹ کا معاملہ عامرکا ذاتی،پی سی بی اس کا احترام کرتا ہے،وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے آج دوپہر میں محمد عامر سے رابطہ کیا۔اس دوران 29 سالہ فاسٹ باؤلر نے چیف ایگزیکٹو پی سی بی کو تصدیق کی ہے کہ وہ مزید بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی خواہش نہیں رکھتے، لہٰذا آئندہ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ،ناردرن اور سندھ کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم میں ناردرن اور سندھ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ ڈرا ہو گیا،ناردرن کی جانب سے حماد اعظم اور مبصر خان کی بیٹنگ پرفارمنس نے میچ ڈرا کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ناردرن کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں120 اوورز کھیل کر 423 رنز بنائے اور اسکے چھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے،ناردرن کے بلے باز حماد ...
مزید پڑھیں »