پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا رائیل کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام منصور خان کرکٹ گراونڈ شاہ عالم منعقد ہوا۔ جس میں ٹوٹل 16 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ فائنل رائیل بلڈرز پشاور پینتھر اور پمز کرکٹ ٹیم کے درمیان ہوا۔ جس میں رائیل بلڈرز پشاور پینتھر کی ٹیم نے پہلے کھلتے ہوئے مقررہ اورز 4 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عبداللہ شفیق ،شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے پہلے روز کھیلے گئے دو میچوں میں کُل 806 رنزاور 23 وکٹیں گریں۔ اس دوران بلے بازوں نے 33 چھکے ا ور 79 چوکے لگائے۔ مگر ٹورنامنٹ کے پہلے روز شائقینِ کرکٹ کی توجہ ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ ہیمپ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ ہیمپ کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ڈیوڈ ہیمپ کی تعیناتی، تقرری کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد کی گئی ہے۔ آئندہ ہفتے اپنی پچاسویں سالگرہ منانے والے ڈیوڈہیمپ گزشتہ پانچ سال وکٹورینز ویمنز کرکٹ ٹیم اور آسٹریلوی ویمنز بگ بیش ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: بلوچستان نے سندھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے دی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپکے تيسرے ميچ ميں بلوچستان نے سنسنی خيز مقابلے کے بعد سندھ کو 2 رنز سے شکست دےدی۔ بلوچستان کے 181رنز کے تعاقب ميں سندھ کی ٹيم مقررہ 20 اوورز ميں 9 وکٹوں پر 178 رنز ہی بنا سکی۔ سندھ کےسہيل خان نے16 گيندوں پر 2 چوکوں اور 3 چھکوں ...
مزید پڑھیں »ٹک اور ٹپال ٹی سیزن 21-2020 کے آفیشل ڈومیسٹک پارٹنرز بن گئے
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کی آفیشل پارٹنرشپ کے لیے ٹک اور ٹپال ٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ ٹک اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان یہ پارٹنرشپ، نیشنل ٹی ٹونٹی کپ اور قائداعظم ٹرافی کے لیے ہے جبکہ ٹپال ٹی فرسٹ الیون کے تمام ٹورنامنٹس کا شراکت دار بن گیاہے۔ پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: دفاعی چیمپئن ناردرن نے خیبرپختوانخوا کو 79 رنز سے شکست دے دی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے افتتاحی میچ میں حیدر علی اور ذیشان ملک کے درمیان 180رنز کی شراکت کی بدولت ناردرن نے خیبرپختونخوا کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ 243 کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری نے سنٹرل پنجاب کو فتح سے ہمکنار کردیا
• نوجوان کرکٹر نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کے بعد ٹی ٹونٹی ڈیبیو پر بھی سنچری داغ کر اپنی دھاک بٹھادی• سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان دوسرا گروپ میچ 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو 7 ...
مزید پڑھیں »پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس،پی ایس ایل میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے سیزن ون اور ٹو میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سپر لیگ کے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ...
مزید پڑھیں »فرنچائز کی درخواست پر پی سی بی نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان سپر لیگ کے فرنچائزرز کی جانب سے مالی ڈھانچے کی تشکیل کے حوالے سے پی سی بی کے خلاف دائر درخواست پر بورڈ نے تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار فرنچائزرز کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی مزید سماعت کل جمعرات تک ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کو ایک عہدہ چھوڑنا پڑے گا،چیئرمین پی سی بی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ دس سال بعد کرکٹ پاکستان میں واپس آئی ہے، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے بعد زمبابوے کی ٹیم بھی پاکستان آ رہی ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »