• مقامی شہروں سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کے ٹرائلز پہلے روز اور دیگر شہروں سے آنے والےکھلاڑیوں کے ٹرائلز دوسرے روز ہوں گے• یکم ستمبر 2001 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی اوپن ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے• ٹرائلز کے لیے کھلاڑی 11 سے 14 ستمبر تک بذریعہ ای میلtrialregistration@pcb.com.pk اور بذریعہ واٹس ایپ 03214365021، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شعیب ملک کو زندگی میں بڑے خطاب ملے مگر سابق کپتان بابا کا خطاب ملنے پر شادمان
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے لیے سب سے بڑے خطاب کے بارے میں بتادیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شعیب ملک نے بتایا کہ انھیں سالوں کے دوران کئی خطابات ملے، تاہم ’بابا‘ کا خطاب سب سے پسندیدہ ہے۔ اپنے پیغام میں شعیب ملک نے یہ بھی لکھا کہ اس خطاب کے لیے ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلاننگ شروع کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلاننگ شروع کر دی، نیوزی لینڈ کے لیے بھی اسکواڈ میں 30 کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوں گی۔ پی سی بی نے دورۂ نیوزی لینڈ کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے چھ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا
• دفاعی چیمپئن ناردرن کی کپتانی عماد وسیم اور رنرزاپ ٹیم بلوچستان کی کمان حارث سہیل کے سپرد• سینٹرل پنجاب کی قیادت بابراعظم اور سندھ کی سرفراز احمد کریں گے• سدرن پنجاب نے شان مسعود اور خیبرپختونخوا نے محمد رضوان کو کپتان برقرار رکھا• ٹورنامنٹ تیس ستمبر سے ملتان میں شروع ہوگا، فائنل 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں ہوگا• قائد ...
مزید پڑھیں »چانس نہ ملنے پر انڈر 19کرکٹر کبیر احمد افغانستان پہنچ گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انڈر ۱۹ ٹرائل کے لئے سلیکٹ کیے گئے کبیر احمد افغانستان پھنچ گئے۔پاکستان میں چانسز نہ ملنے کے سبب افغانستان جانے کا فیصلہ کیاکبیر خان کو لاہور قلندر نے ٹیلنٹ ہنٹ کے بعد ایمرجنگ پلیئر میں شامل کیا تھا ۔کبیر احمد کو ماہانہ ۱۰ ہزار روپے بھی لاھور قلندری کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی ,وسیم خان
( سپورٹس لنک رپوٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کرکٹ کی محبت میں یہاں آیا لیکن جواب میں وہ محبت نہ مل سکی۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی لیکن جواب میں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم پہلی پوزیشن سے محروم
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ٹیموں کی رینکنگ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔انگلش ٹیم نے کینگروز کو سیریز میں شکست سے دوچار کیا لیکن تیسرے میچ میں شکست کے بعد ...
مزید پڑھیں »کہ ساحل پر ہر طرف پھیلی جوتیاں، پلاسٹک بیگز سمیت دیگر چیزیں آسمان سے نہیں آئیں،وسیم اکرم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان اور قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی میں ساحل پر پھیلی گندگی کی جانب توجہ دلادی۔وسیم اکرم وطن واپس پہنچنے کے بعد کراچی کی حالت زار دیکھ کر پریشان ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ جانے سے پہلے ساحل بالکل صاف تھا، شنیرا اور سب نے مل کر ساحل کو کلین ...
مزید پڑھیں »اظہر علی یوم دفاع پر ریلیز قومی نغمے کے دیوانے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی یومِ دفاع پر ریلیز ہونے والے نغمے ’ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم‘ کے دیوانے ہوگئے۔کپتان اظہر علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ نغمہ سُن کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔انہوں نے نغمے گانے والے تمام گلوکاروں کی بھی تعریف کی اور لکھا کہ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست،آسڑیلیا وائٹ واش سے بچ گیا
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں5 وکٹوں سے ہرا کر خود کو وائٹ واش سے بچا لیا۔ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ میزبان ٹیم کے جونی بیرسٹو نے سب سے زیادہ 55 رنز بنائے جبکہ جو ڈینلی29 اور معین علی 23 ...
مزید پڑھیں »