مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ سے نو اگست تک پہلا ٹیسٹ میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق 15 سے 30 جولائی تک پریکٹس انٹراسکواڈ میچزاور آرام ہوگا ۔یکم اگست کو ٹیم مانچسٹر روانہ ہوگی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 5 سے 9 اگست تک پہلا ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
رجسٹریشن کے عمل کو تیز کرنے کیلئے اپنے عملے کو کچھ ایسوسی ایشنز میں عارضی طور پر شامل کیا،پی سی بی
• اگلامرحلہ عبوری کمیٹیوں کی تشکیل ہےتاکہ ماڈل دستور کو اپنا یاجاسکےاور ایسوسی ایشنز کے معاملات کو اس وقت تک چلایا جاسکے• پی سی بی کی انتظامیہ کے بارے میں تفصیلات یہاں موجود ہیں لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ وضاحت کرتا ہے کہ اس نے رجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت اپنے عملے کوچھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیگی،شعیب اخترکا ویڈیو پیغام دیکھیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان کی ٹیم انگلش ٹیم کو ٹف ٹائم دیگی، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول جاری کردیا گیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 5 اگست سے ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان نے اتوار کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کی۔ پہلے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاہینوں کی مانچسٹر پہنچنے کے بعد مشقیں شروع ہو گئیں
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ پر موجود قومی کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز مانچسٹر پہنچی تھی نے آج انگلینڈ کیخلاف پانچ اگست سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے بھرپور مشقیں کیں ٹیم کے کھلاڑیوں نے بائولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی جس کی نگرانی ہیڈ کوچ مصباح الحق، بائولنگ کوچ وقار یونس اور سپن بائولنگ کوچ مشتاق احمد نے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ پہنچنے کے بعد حارث رئوف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی،ٹیم کو جوائن کرلیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کا انگلینڈ پہنچنے کے بعد لیا گیا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے یاد رہے کہ فاسٹ بائولر حارث رئوف پاکستان میں ہونے والے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ روانہ نہیں ہوسکے تھے تاہم ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز فتح کی 24 سالہ پیاس پاکستانی بے تابی بڑھانے لگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز فتح کی 24 سالہ پیاس پاکستانی بے تابی بڑھانے لگی جب کہ 1996 کے بعد سے اب تک5 ٹورز میں ٹرافی پر تنہا قبضے کی خواہش ادھوری رہی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں کئی ہفتوں سے ڈیرے ڈالے ہوئے ہے، وہ مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لیے وارم اپ میچز بھی ...
مزید پڑھیں »ان لائن جوئے کے فروغ کا الزام، ویرات کوہلی کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
مدراس (سپورٹس لنک رپورٹ)آن لائن جوئے کو فروغ دینے کے الزام میں ویرات کوہلی کیخلاف مدراس ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔چنئی کے ایک وکیل نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن جوئے کی ایپس نوجوانوں کا مستقبل تباہ کررہی ہیں،بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ تمنا بھاٹیہ جیسے اسٹارز نئی نسل کا ذہن خراب کرنے کا ...
مزید پڑھیں »فوکس نیوز نے سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا،صرف ایک پاکستانی کرکٹر شامل
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی کھیلوں کی معروف ویب سائٹ فوکس سپورٹس نے سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔11کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم میں 4آسٹریلوی ،دو کیوی ،ایک پاکستانی ،ایک برطانوی،ایک بھارتی، ایک جنوبی افریقی اور ایک افغان کھلاڑی شامل ہیں۔ٹیسٹ ٹیم میں پہلے اوپنر نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم ہیں جنہوں نے رواں سال50.08کی اوسط سے601رنز بنائے ہیں ...
مزید پڑھیں »