لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ہفتے اولڈ ٹريفورڈ مانچسٹر سے شروع ہونے والی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سيريز سے قبل دیگر کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عظیم کھلاڑيوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نيک تمناؤں اور خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ قومی کرکٹرز کے مارچ کے بعد پہلی مرتبہ جلوہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا نوجوان فاسٹ بائولرز نسیم شاہ اور شاہین آفریدی پر مکمل اعتماد
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے نوجوان فاسٹ بولرز پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی ٹیم میں شمولیت کو اپنی خوش قسمتی قرار دیا ہے۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ دونوں نوجوان فاسٹ بولرز بہت باصلاحیت ہیں اور وہ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ پہنچنے والے فاسٹ بائولر محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر جو کچھ روز قبل انگلینڈ پہنچے تھے کے بارے میں اچھی خبر یہ ہے کہ انگلینڈ پہنچنے کے بعد ان کا لیا جانے والا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا ہے اور اب وہ پانچ روزہ آئسولیشن کے بعد باہر آگئے ہیں اور قومی سکواڈ کو بھی جوائن کرلیا ہے ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی، انگلینڈ جانے کی تیاریاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آ گیا ۔۔ دو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد حارث رؤف انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل ہو گئے ۔ پی سی بی ان کی روانگی کے انتطامات کر رہا ۔یاد رہے ا سے قبل حارث رئوف کے کورونا وائرس ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں کو ایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈسابق کھلاڑیوں کوایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت دے رہا ہے۔اس سلسلے میں سابق کھلاڑیوں کی میچ آفیشلز سمیت مختلف رولز میں ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ ریٹائرڈ کھلاڑیوں کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں روزگار کا یہ موقع ان کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،براڈ بائولرز میں تیسرے نمبر پر آگئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ی گئی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں باؤلرز میں آسٹریلیا کے پیٹ کمینز کی پہلی پوزیشن برقرار جبکہ نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔نئی رینکنگ کے مطابق باؤلرز میں انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ تیسرے نمبرپر ...
مزید پڑھیں »پی ذی سی اے اپنے ڈس ایبلڈ کھلاڑیوں کے ساتھ ہے ۔ امیرالدین انصای
کویڈ 19 کی مشکل صورت حال میں ملک بھر سے 93 کھلاڑیوں کو ICRC تعاٶن سے فی کس 10 ہزار روپیے دے دیٸے۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ اہسوسی ایشن(PDCA) کے اعزازی سیکریٹری امیرالدین انصاری نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کرونا واٸیرس کی نازک صورتحال سے پر PDCA اپنے ڈس ایبلڈ کرکٹرز کے ساتھ ہے اور ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کی شانداد کامیابی، پاکستان بھر سے نوجوان کرکٹرَ کی ویڈیوز موصول
جلد ہاشم املہ اورڈیرن سیمی بھی نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کریں گے اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث گھروں میں بیٹھے نوجوان کرکٹرز کی پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ میں بھرپور شرکت، پشاور زلمی کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے زریع ہزاروں کرکٹرکی ویڈیوز موصول ہوئی. لاہور میں پشاور زلمی کے آفس میں زلمی کرکٹ تھنک ٹینک نے زلمی ڈیجیٹل کیمپ ...
مزید پڑھیں »سزا میں کمی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں،مزید سزا کم کرانے کیلئے دوبارہ اپیل کروں گا، عمر اکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر عمراکمل نے آزاد جیو ڈیکٹر کی جانب سے ڈیڑھ سال کی پابندی کی سزا کے خلاف دوبارہ اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔عمر اکمل کی اپیل پر آج آزاد ایڈجیوڈیکٹر کی جانب سے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا گیا جس میں ان کی سزا تین سال سے کم کر کے ڈیڑھ سال کر دی گئی۔فیصلے پر ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کی سزا کیخلاف کی جانے والی اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر عمراکمل کی تین سالہ پابندی کیخلاف اپیل کا فیصلہ سنا دیا گیا جس کے تحت ان کی سزا میں ڈیڑھ سال کی کمی کی گئی ہے۔ آزاد ایڈجیوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے عمر اکمل کی اپیل پر 13 جولائی کی واحد سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا تھا جس کا فیصلہ آج سنایا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »