دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وہاب ریاض کی سالگرہ کے موقع پر اُنکے کیرئیر کا شاندار پرفارمنس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دے دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے 2015 کے ورلڈ کپ میں وہاب ریاض کی جانب سے شین واٹسن کو کراوائے گئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کورونا وائرس،بھارت میں کرکٹرز مالی مسائل کا شکار،اب تک میچ فیس تک نہ ملی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کے بیشتر ڈومیسٹک کرکٹرز معاوضوں سے محروم ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث ڈومیسٹک کرکٹرز کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔ زیادہ تر ڈومیسٹک کرکٹرز کو رانجی ٹرافی اور مشتاق علی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس بھی نہیں ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈومیسٹک ٹورنامنٹس کا ...
مزید پڑھیں »ہمیشہ کی طرح فینز کی دعاؤں کی ضرورت ہے،اظہر علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)روانگی سے قبل ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ میں کھیل کر ہمیشہ خوشی ہوئی ہے اور ا ب ہم ایک اور تاریخی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ اس سفر کا منتظر ہوں اور ہمیشہ کی طرح فینز کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ بابر ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز طویل سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ایک طویل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خصوصی طیارے نے 10 بجے لاہور سےمانچسٹر کے لیے اڑان بھری۔ گرین شرٹس دورہ انگلینڈ کے دوران 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ابھی انگلینڈ روانے ہونے والے قومی اسکواڈ میں 20 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ آج روانگی،اظہر علی اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ جانے سے قبل دو مرتبہ کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے لیے ذہنی طور پر تیار تھے لیکن جب ساتھی کرکٹرز کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے تو سب حیران اور پریشان ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیےآج انگلینڈ روانہ ہو رہی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کے انگلینڈ پہنچنے کے 24گھنٹے کے دوران دوبارہ کورونا ٹیسٹ ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مطابق جن 10 کھلاڑیوں کا کورونا وائرس کا پہلا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ان میں سے 6 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جب کہ 4 کھلاڑیوں کا نتیجہ دوبارہ مثبت آیا ہے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کا دوسرا کورنا ٹیسٹ منفی،20رکنی سکواڈ انگلینڈ جائیگا،وسیم خان کی تصدیق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان نے تصدیق کی ہے کہ سابق قومی کپتان محمد حفیظ کا دوسرا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ۔ پی سی بی کی دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ میں 18 کھلاڑیوں اور 11 آفیشلز کے ریزلٹ منفی آئے ہیں اور اب 20 کھلاڑیوں کا سکواڈ انگلینڈ جائے گا ۔وکٹ کیپر بلے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کوچ نے خود کو آئیسولیٹ کیوں کرلیا؟
لندن (سپورٹس لنک پورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ فل سمنز سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ، برطانوی میڈیا کے مطابق فل سمنز نے ایک جنازے میں شرکت کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے وہ اب ہوٹل کی بالکونی سے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کھلاڑیوں کو مانیٹر کریں گے ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ان دنوں مانچسٹر میں انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کو کمرشل ڈیپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے نیا ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کو کمرشل ڈپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے ایک الگ ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 58 واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی ...
مزید پڑھیں »سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام کرکٹرز پرانی تنخواہوں پر ہی کام کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس بڑھانے کا ارادہ بدل لیا، سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام پلیئرز ’’پرانی تنخواہوں‘‘ پر ہی کام کریں گے،گذشتہ روز بیشتر نے معاہدوں پر دستخط بھی کر دیے، پہلی بار فیملی کی انشورنس کو بھی کنٹریکٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے گذشتہ دنوں سینٹرل ...
مزید پڑھیں »