کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)منیبہ علی کی شاندارسنچری نے پی سی بی چیلنجرز کوقومی سہ فریقی ٹی 20 ویمنزکرکٹ چیمپئن شپ میں پہلی کامیابی دلادی، انہوں نے 108 رنزکی شانداراننگزکھیلی ، پی سی بی ڈائنامائٹس کو 42 رنزسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری قومی سہ فریقی ٹی 20 ویمنزکرکٹ چیمپئن شپ کے تیسرے میچ میں پی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایک ہی میچ میں بیٹی کھلاڑی ماں نے امپائرنگ کی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)خاتون کھلاڑی کی کامیابی میں ان کی ماں کا بڑا کردار ہوتا ہے، یوں تو عموماً مائیں گراؤنڈ کے باہر ہی بیٹھ کر اپنی بیٹی کا میچ دیکھتی ہیں اور ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ ماں اور بیٹی دونوں بیک وقت گراؤنڈ میں ایکشن میں نظر آئیں۔ایسا ہی کچھ ہوا کراچی میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ چیلنج کپ رئوانڈ میچز ،ڈیسکون، جاز اور کنٹرولر جنرل اکانٹس پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے رئوانڈ میچز میں ڈیسکون، جاز اور کنٹرولر جنرل اکانٹس پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی ۔اتفاق کرکٹ گرائونڈ اور ریس کورس کرکٹ گرائونڈ میں پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائونڈ میچز کھیلے گئے۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میںڈیسکون نے سیماٹکس ٹیکنالوجی کو 9 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کےفٹنس ٹیسٹ اب ہر 2ماہ بعد ہونگے، مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے چند کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ کا مطلوبہ معیار حاصل نہیں کر سکے۔مصباح الحق کا فٹنس ٹیسٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے فٹنس کا معیار کھلاڑیوں کی اسٹرینتھ کو دیکھ کر تیار کیا جاتا تھا لیکن اس بار ہم نے دنیائے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پورڈ کاسٹ کی سولہویں قسط جاری کردی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی پورڈ کاسٹ کی سولہویں قسط جاری کردی ہے،سولہویں قسط مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا فٹنس ٹیسٹ کی اہمیت اور چار روزہ ٹیسٹ کرکٹ کی تجویز پر اظہار خیال،روحیل نذیر کی آئی سی سی انڈر 19 ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم بدستور نمبر ون
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے نئی ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی،پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، باؤلرز کی فہرست میں پہلی دونوں پوزیشنوں پر افغانستان کے باؤلرز کاقبضہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ بھی جاری کردی،قومی بلے باز بابراعظم کی ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر۔19 ٹیم کا ورلڈکپ جیتنے کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر۔ 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر۔ 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اپنے سفر کا آغاز کر دیا، جنوبی افریقا روانگی سے قبل ٹیم کوچز، کپتان اور کھلاڑیوں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا۔پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا روانگی کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اکٹھی ہوئی۔ نوجوان کرکٹرز کے چہروں ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے درمیان پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے ایم او یو پر دستخط
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی اور پاکستان کی نمبر ہوم اپلائنسس برانڈ ہائیر پاکستان کے درمیان پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ ہائیر پاکستان مسلسل تیسرے سال پشاور زلمی کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا ۔ ایم او یو دستخط کی تقریب ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 5،لاہور قلندرز کے کرس لین کی خدمات سے محروم ہونے کا خدشہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرزکے لیے بری خبر آگئی ، پی ایس ایل5میں فرنچائز کے سٹار کھلاڑی آسٹریلیاکے کرس لین کی شمولیت پر تاحال سوالیہ نشان موجود ہیں ۔ تفصیلات کے دنیائے کرکٹ کے جارح مزاج بلے باز کرس لین کے بارے میں پاکستانی شائقین کرکٹ کو بری خبر سنائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ: پی سی بی بلاسٹرز نے پی سی بی چیلنجرز کو شکست دے دی
کراچی (سپورس لنک رپورٹ)سہ فریقی قومی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی بلاسٹرز نے پی سی بی چیلنجرز کو12 رنز سے شکست دے کرایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر جویریہ رؤف اور انعم امین کو مشترکہ طور پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...
مزید پڑھیں »