میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 247رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی ایس ایل شیڈول کا باقاعدہ اعلان 4 روز کے اندر کئے جانے کا امکان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، میچز پہلی مرتبہ پاکستان کے 4 شہروں میں کھیلے جائیں گے، شیڈول کا اعلان جنوری کے آغاز میں کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی مرتبہ پا کستان سپر لیگ کا مکمل ایڈیشن پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے بھارت دبائو میں آکر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کیا،شاہ محمود قریشی
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے بھارتی دباؤ میں آکر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کیا۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملکی اور بین الاقوامی سیاست کے علاوہ کرکٹ پر بھی بات کی۔ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر بات کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی فاسٹ بائولر پیٹرسیڈل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی فاسٹ بالر پیٹر سڈل نے فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔پیٹر سڈل نیوزی لینڈ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے 13 رکنی اسکواڈ میں شامل ہیں، انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں کو اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔فاسٹ بالر نے اعلان کیا کہ وہ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرام کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچ
سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرام بائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچرکی وجہ سے انگلینڈکے خلاف باقی ماندہ ٹیسٹ سیریزسے باہرہوگئے ہیں ،یہ اعلان کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے ہفتے کوکیاہے ۔ابتدائی بلے بازمارکرام گزشتہ روزسپرسپورٹ پارک میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل میں زخمی ہوئے تھے ۔ ایک بیان میں کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے کہاکہ ان ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فائنل، سینٹرل پنجاب کے 5 وکٹوں پر 466 رنز، اظہر علی اور عمر اکمل کی سنچریاں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم کرکٹ ٹرافی فائنل میچ کے دوسرے روز سینٹرل پنجاب نے اظہر علی اور عمر اکمل کی سنچریوں کی بدولت ناردرن کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 466 رنز بنا لئے اور اسے 212 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے، اظہر علی 119 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، عمر اکمل 123 رنز ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف میلبورن ٹیسٹ میں گرفت مضبوط، 456 رنز کی مجموعی برتری
میلبورن( سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلیا کی میلبورن ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، کینگروز نے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنا لئے اور اسے 456 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے، اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 148 رنز پر ڈھیر ہو گئی، پیٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی آئی سی سی جانے کی دھمکی بھی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو پریشان نہ کرسکی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول ہے لیکن یہ دورہ اس وقت غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔بنگلہ دیش ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان میں ہی پہلے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہے۔بنگلہ دیش ٹیم کا دورۂ پاکستان سیاسی رنگ اختیار ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹرز کی امپائر علیم ڈار کے فیصلے پر شدید تنقید
میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)میلبرن میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز ٹی وی امپائر علیم ڈار کے فیصلے پر میزبان ٹیم کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے باؤنسر پر نیوزی لینڈ کے بلے باز سینٹنر کے خلاف کیچ کی اپیل ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فائنل،پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام
کراچی (سپورٹس لنک رپور)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل کا پہلا روز سنٹرل پنجاب کے نام رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 87 رنز بنالیے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے اوپنر سلمان بٹ 48 اور اظہر علی 17رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔میچ کے پہلے روز ...
مزید پڑھیں »