کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دوسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے کتنا ہدف دیدیا؟
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے انتہائی مایوس کن کارکردگی مظاہرہ کیا لیکن افتخار احمد کی جارحانہ اننگز کی بدولت گرین شرٹس 20 اوورز میں 150 رنز بنانے میں کامیاب رہیں۔ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر اوپنر کی حیثیت سے فخرزمان کے ساتھ اننگز ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے آئرلینڈ کرکٹ کو باقاعدہ دورے کی دعوت دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ آئرلینڈ کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی۔دونوں کرکٹ بورڈز کے حکام سیریز کیلئے وقت نکالنے پر بات چیت کریں گے، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول 15 جنوری سے 5 فروری کے درمیان طے کیا جا رہا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق کرکٹ آئرلینڈ ...
مزید پڑھیں »دورہ آسڑیلیا نوجوان کھلاڑیوں کیلئے پرفارم کرنے کیلئے اچھا موقع، شان مسعود
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شان مسعود کہتے ہیں کہ دورہ آسٹریلیا تمام نوجوان کھلاڑیوں کے پاس اچھا موقع ہے کہ وہ اس دورے میں پرفارم کریں اور خود کو بڑے کھلاڑیوں میں شمار کرائیں۔کراچی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپن میڈیا سیشن میں گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ آسٹریلیا ٹف حریف ضرور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمیشن کا عشائیہ
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل کھیلے گی۔پاک آسٹریلیا سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کینبرا میں کھیلا جائے گا جس کو کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے بذریعہ بس کینبرا پہنچ گئی ہے۔ کینبرا میں کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن نہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم اظہر علی کی قیادت میں آسڑیلیا روانہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ٹیسٹ کپتان اظہر علی سمیت ٹیسٹ اسکواڈ کے 10 کھلاڑی آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی آج صبح لاہور سے براستہ دبئی سڈنی کے لیے روانہ ہوئے ہیں، قومی کرکٹرز دبئی میں چند گھنٹے ہوٹل میں قیام کریں گے۔آسٹریلیا روانہ ہونے والے کرکٹرز میں کپتان اظہر علی کے علاوہ عابد ...
مزید پڑھیں »سنسنی خیز مقابلہ، بنگلہ دیش ویمن نے دوسرا ون ڈے میچ جیت لیا،سیریز برابر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی ویمن ٹیم نے فرگانہ حق کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز برابر کردی۔لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر پہلی کامیابی سمیٹ لی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے مشفق الرحیم کی شان دار بلے بازی کی بدولت بھارت کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری کے ساتھ ساتھ مختصر طرز کرکٹ میں میزبان ٹیم سے پہلی فتح سمیٹی۔دہلی میں کھیلے گئے تین میچوں ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی،بارش نے پاکستان اور آسڑیلیا کو شکست دیدی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دو بار بارش سے متاثر ہوجانے کے بعد بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔بارش سے متاثرہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے 15 اوورز میں 107 رنز بنائے تاہم ڈی آر ایس میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے ...
مزید پڑھیں »محمد عرفان ،عمران خان کے بعد قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے عمر رسیدہ فاسٹ بائولر بن گئے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان سابق کپتان عمران خان کے بعد قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے عمر رسیدہ فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے دوران پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔محمد عرفان 37 برس ...
مزید پڑھیں »