ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی،جہاں کل بدھ سے قومی ٹیم دوسرے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کریگی،قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے،حارث سہیل کی جگہ امام الحق یا عابد علی کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ محمد عباس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویسٹرن آسڑیلیا نے مارش کپ کا ٹائنل اپنے نام کرلیا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹرن آسٹریلیا نے کوئنزلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر مارش کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے 206 رنز کا ہدف 48 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، شان مارش نے ناقابل شکست سنچری بناکر ویسٹرن آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ منگل کو ایلن بارڈر فیلڈ ...
مزید پڑھیں »کیا عمران نذیر لاہورقلندر کا حصہ بن پائیں گے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین عمران نذیر اپنی بیماری سے صحت یاب ہونے کے بعد سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہیں۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ عمران نذیر پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلیں گے۔لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا سے 38سالہ عمران نذیر کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »عمران طاہر پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کیلئےبے تاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ سپنر عمران طاہر پی ایس ایل میں صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلئے بےتاب ،کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل ذمہ داریوں کی وجہ سے گذشتہ ایڈیشن کا حصہ نہیں بن سکا،اس بار اگر منتخب ہوا تو بہترین کارکردگی دکھانےکی کوشش کروں گا۔ایک انٹر ویومیں عمران طاہر نے کہا کہ میں اپنی انٹرنیشنل مصروفیات کی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس اینکر زینب عباس بارے زبردست خبر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف سپورٹس اینکر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی صاحبزادی زینب عباس نے حمزہ نامی نوجوان کے ساتھ نکاح کرلیا ہے۔سوشل میڈیا پر زینب اور حمزہ کی نکاح کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔ زینب عباس اور حمزہ دونوں کے نکاح کی تقریب تقریب لاہور میں ہوئی جس میں ...
مزید پڑھیں »حسن علی کمر کی تکلیف سے نجات حاصل نہ کرسکے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پا سکے جس کی وجہ سے وہ قائد اعظم ٹرافی کے راؤنڈ میچ میں بھی شامل نہیں۔حسن علی کا فٹنس حاصل کرنے کے لیے ری ہیب کا عمل طویل ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ قائداعظم ٹرافی کے راؤنڈ میچ میں خیبر پختونخوا کے خلاف سینٹرل ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کو کس نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہئے، وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دےدیا۔سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے مسیج کیا کہ میں انکی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار بابراعظم تک پہنچاو¿ں، وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرلی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ 51سالہ علیم ڈار نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے عمرے کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ مسجد نبوی ﷺ میں کھڑے دکھائی دے رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ علیم ڈار نے حال ہی میں سٹیوبکنر کے 128 ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »ویسٹرن وارئیرز نے ویمنز انڈر18ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں ویسٹرن واریئرز نے ناردرن رینیگیڈز کو 8وکٹوں سے بآسانی شکست دے کرسکلز ٹوشائن ویمنز انڈر 18 ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ پہلے کھیلتے ہوئے ناردرن رینیگیڈز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز ہی بناسکی۔ بائیں ہاتھ کی اسپنر نازش رفیق ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ25 نومبر سے 10 دسمبر تک جاری رہے گا۔ ایونٹ کے میچز تین مختلف شہروں،فیصل آباد، راولپنڈی اور اسلا م آبادمیں کھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں شریک چھ ٹیموں میں شامل 90کھلاڑیوں کا انتخاب سلیم جعفر کی سربراہی میں قائم کردہ جونیئر سلیکشن کمیٹی نے کیا ہے۔چھ ٹیموں کو دوپولز میں ...
مزید پڑھیں »