کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ بیٹسمین سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز میں تجربات کرنے کے بجائے ان کھلاڑیوں کو کھلانا چاہئے تھا جن کے پاس اس کنڈیشن میں کھیلنے کا تجربہ ہو۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان بٹ نے کہا کہ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پریمئر سپر لیگ ایڈیشن تھری ،ڈیسکون، نیٹسول، یو سی ایس اور ڈی پی ایس نے حریف ٹیموں کو پچھاڑ کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ تیسرے ایڈیشن میںڈیسکون، نیٹسول، یو سی ایس اور ڈیجیٹل پلاننگ سروسز نے حریف ٹیموں کو پچھاڑ کر سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ۔ایل سی سی اے کرکٹ گرائونڈ اور اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں پریمئر سپر لیگ کے چار کوارٹر فائنل میچز کھیلے گئے۔ ایل ...
مزید پڑھیں »او کون او تسی۔۔۔۔۔ پہلے ٹیسٹ کی شکست پر سپورٹس جرنلسٹ کی بجائے ‘‘کرکٹ فین‘‘ کی تحریر
تحریر۔۔۔ اعجاز وسیم باکھری میں برائن لارا کا ثانی بنتے بنتے شاید سپورٹس جرنلسٹ بن گیا یا شاید مجھے کرکٹ کھیلنے کے دنوں میں بھی کرکٹ میگزین پڑھنے ، تبصرے سننے اور دیگر کھیلوں کے بارے میں پڑھنا اس کا بہت لگاؤ ہوتا تھا ۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ بھی ہوسکتی ہے کہ میں سپورٹس جرنلسٹ بن گیا۔۔ مگر پاکستان کرکٹ کو ...
مزید پڑھیں »اس بنگلہ دیشی بائولر نے وکٹ لیکر سلیوٹ کیوں کیا؟
کولکتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کی قومی ٹیم میں شامل ائیر فورس ملازم عبادت حسین نے ویرات کوہلی کی وکٹ لے کر فوجی انداز میں سلام پیش کیا۔ایڈن گارڈن میں جاری بھارت اور بنگلادیش کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلہ دیشی فضائیہ کے ملازم کھلاڑی عبادت حسین نے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی وکٹ حاصل کی اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے ہر کھلاڑی نے ذمہ داری کا احساس کیا، اعجاز احمد
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے ہیڈکوچ اور منیجر اعجاز احمد نے پاکستان کو ایمر جنگ ٹیمز ایشیا کپ کا حقیقی چیمپئن قرار دے دیا۔سعود شکیل کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستان ایمرجنگ ٹیم ٹورنامنٹ میں نا قابل شکست رہی اور ڈھاکا میں ہونے والے فائنل میں میزبان بنگلادیش کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ پاکستان ایمرجنگ ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »برسبین ٹیسٹ کی سنچری کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز سمجھتا ہوں، بابر اعظم
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے برسبین ٹیسٹ کی سنچری کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں رنز کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ آسٹریلوی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر بہت اچھا کھیلتی ہے، اس لیے میں یہاں بنائی جانے والی سنچری کو اپنے کیرئیر کی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا میں کم بیک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے،اظہرعلی
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے، ٹیسٹ سیریز برابر کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں برسبین ٹیسٹ میں ایک اننگز اور پانچ رنز سے شکست کا سامنا کرنا ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران وہ کردکھایا جو دنیا کا کوئی اور وکٹ کیپر بلے باز نہیں کرسکاتھا ۔ رضوان نے برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں37رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز میں 95رنز کی شاندار اننگز کھیلی،یہ کسی بھی مہمان وکٹ کیپر بلے باز ...
مزید پڑھیں »برسبین ٹیسٹ،پاکستان کو ایک اننگز اور 5رنز سے شکست،بابر اعظم کی سنچری رائیگاں
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور5رنز سے شکست دیکر دو میچز کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی ہے۔گابا کرکٹ گراؤنڈ،برسبین میں میچ کے چوتھے روز شان مسعود اور بابر اعظم نے پاکستانی اننگز64رنز3کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی تو شان مسعود42رنز بنا کمنز کا شکار بنے،افتخار احمد بغیر کوئی ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ،پاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو زیرکرلیا
میرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میرپور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔پاکستان نے کی جانب سے روحیل نذیر نے 113 رنز کی ...
مزید پڑھیں »