لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کے سپرد کر دی گئی ہے۔سری لنکا کی ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں اذیت ناک شکست کے بعد سرفراز احمد کے ستارے گردش میں ہیں اور انہیں ایک ساتھ تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم اور منٹو پارک کا معائنہ کیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے لاہور کے نواحی علاقے کرول گھاٹی میں کرکٹ سٹیڈیم اور منٹو پارک کا معائنہ کیا اور پچ، گرائونڈ، پویلین و دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا، انہوں نے کرکٹ سٹیڈیم میں پودا بھی لگایا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم میں نمائشی کرکٹ میچ کا ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کے وارے نیارے ہو گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی طرف سے متعارف کرائی گئی ’’دی ہنڈرڈ لیگ‘‘ میں 35 قومی کھلاڑیوں کو نیلامی میں شرکت کیلئے رکھا گیا ہے، فاسٹ باؤلر محمد عامر اس لیگ میں پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہونگے۔دی ہنڈرڈ لیگ میں 239 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں گے، ان غیر ملکی کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے یو اے ای کے 3کرکٹرز کیوں معطل کئے؟
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر یو اے ای کے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز سے قبل کرکٹ کی دنیا میں ایک مرتبہ کرپشن سکینڈل سامنے آیا ہے، آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی،احسان مانی کو کس نے طلب کرلیا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کو طلب کر لیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس سردار محمد یعقوب ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کمیٹی ...
مزید پڑھیں »نئی طرز کی کرکٹ لیگ”دی ہنڈریڈ “کے پلیئرز ڈرافٹ میں پاکستانی بھی شامل
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں آئندہ سال ہونے والی نئی طرز کی کرکٹ لیگ”دی ہنڈریڈ “کے پلیئرز ڈرافٹ میں شریک کرکٹرز کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں 35 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آٹھ ٹیموں پر مبنی لیگ "دی ہنڈریڈ” کا پہلا ایڈیشن آئندہ برس ہوگا اور ٹیموں کے انتخاب کے لیے پلیئرز ڈرافٹ 20 اکتوبر کو منعقد ہوں ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس نظر آنے لگے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں کے رویے سے مایوسی کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ کھلاڑی ٹریننگ کے دوران جان چھڑانے کے لیے بہانے ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد نے تن تنہا سینٹرل پنجاب کو فتح دلوا دی
فیصل آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی20 کپ میں آصف علی کی جارحانہ اننگز رائیگاں گئی اور احمد شہزاد کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت سینٹرل پنجاب نے ناردرن پنجاب کو شکست دے دی۔فیصل آباد میں کھیلے گئے ہائی اسکورنگ میچ میں نادرن پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز کا پہاڑ جیسا مجموعہ ...
مزید پڑھیں »ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے کریسنٹ کلب کو 24رنز سے شکست دے دی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے پاک کریسنٹ کو 24رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔فضل اکبر اور امتیاز ملک کی نصف سنچریوں اور شہر یار کی 5کارامد وکٹوں نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ناکام سائیڈ کے حذیفہ منیر نے 55اور عبدالقیوم نے 49رنز کی اننگز بھی ان کی ٹیم کے کام نہ آسکی۔ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کا قومی کرکٹ میں منفرد ریکارڈ
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے نیشنل ٹی20 کپ میں سنچری اسکور کر کے نیا منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔فیصل آباد میں جاری ڈومیسٹک ورلڈ ٹی20 ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز سندھ کےخلاف میچ میں سینٹرل پنجاب کے کپتان بابر اعظم نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی۔بابر نے 59 گیندوں پر 6 چھکوں ...
مزید پڑھیں »