کرکٹ

افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی کس کو کتنی عیدی ملی ؟

افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی کس کو کتنی عیدی ملی ؟ 

افتخار احمد نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ڈریسنگ روم میں عیدی کے لفافے تقسیم کیے۔

اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑی کافی خوش نظر آئے، اور کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے ہنسی مذاق بھی کیا۔

    https://twitter.com/i/status/1650529187953016833            

Related Articles


Back to top button