ٹیگ کی محفوظات : pcb news

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بائولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بائولر حارث رئوف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ لاہور 15 فروری، 2024: پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023ء کے لئے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ پی سی بی کی ایک کمیٹی کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور کی کامیابی.

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور کی کامیابی محمد نواز اور شاداب خان کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے روز سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے روز کا آخری میچ لاہور بلوز اور کراچی وائٹس کے درمیان رات آٹھ بجے نیشنل ...

مزید پڑھیں »

سینئر قانون دان شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر تعینات.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے الیکشن کیلئے سینئر قانون دان شاہ خاور کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہ خاور کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کی تصدیق کر دی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور ریجن کی ٹیم پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

  پشاور ریجن کی ٹیم پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں فاٹا ریجن کو 44 رنز سے شکست لاہور 16 نومبر، 2023:ء   پشاور ریجن نے فاٹا ریجن کو پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں 44 رنز سے شکست دیدی۔ اب فائنل میں پشاور کا مقابلہ کراچی وائٹس اور ملتان کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

لیول ون کوچنگ کورس کل سے شروع ہوگا ‘ چھ انٹرنیشنل خواتین کرکٹرز بھی شریک

  لیول ون کوچنگ کورس کل سے شروع ہوگا چھ انٹرنیشنل خواتین کرکٹرز بھی شریک لاہور 16 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہورہا ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ویمنز ونگ کی ان کوششوں کا حصہ ہے جس کا مقصد خواتین کرکٹرز کو پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ : پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

پاکستان کپ : پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں شرجیل خان کی جارحانہ سنچری، شان مسعود کے 99 رنز، عثمان شنواری کی 5 وکٹیں   پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پشاور کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) سے راہیں جدا کر لیں۔ ذرائع کے مطابق مورنی مورکل نے پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ جنو بی افریقہ ٹی ٹونٹی لیگ میں مصروف ہونگے جس کی وجہ سے مورنی مورکل آسٹریلیا کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

  دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا سیریز دو صفر سے جیت لی، عمیمہ سہیل کے45 رنز ناٹ آؤٹ لاہور 11 نومبر، 2023:ء   پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس طرح پاکستان ویمنز اے نے ...

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ کے سفیر کی پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات

    تھائی لینڈ کے سفیر کی ذکا اشرف سے ملاقات ٹی ٹوئنٹی میچ بھی دیکھا لاہور10 نومبر، 2023:ء   پاکستان میں رائل تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کرائچائوونگ اور ان کے اسٹاف نے جمعہ کے روز پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا۔ انہوں نے میچ کے ...

مزید پڑھیں »

سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق وجاہت اللہ واسطی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا، توصیف احمد کی زیرقیادت سلیکشن کمیٹی کا پہلا اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب ہے۔خیال رہےکہ توصیف احمد اور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free