ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news

قومی ٹیم کا انتخاب ; پی سی بی نے تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے انتخاب کے عمل کے حوالےسے الزامات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سرفراز احمد کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

    آئی سی سی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران ون ڈے میں 2000 ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2024 کے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن شروع

    ایچ بی ایل پی ایس ایل 2024 کے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن شروع لاہور 26 اکتوبر، 2023:ء   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن شروع کردی ہے۔ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 8 فروری سے24 مارچ تک منعقد ہوگا۔     پاکستان کے کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

        قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ باؤلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔   جیو نیوز کے مطابق نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز کرکٹ ; پاکستان شاہینز نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے شکست دے دی.

      ایشین گیمز کرکٹ : پاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہرادیا۔ عامر جمال کی جارحانہ بیٹنگ۔اسپنرز کی عمدہ کارکردگی   پاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔اس میچ کی نمایاں بات عامر جمال کی جارحانہ بیٹنگ اور اسپنرز کی عمدہ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ; سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری.

  قائداعظم ٹرافی: سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری۔ لاہور بلوز اور راولپنڈی کی کامیابیاں     قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔   پشاور نے لاہور بلوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ملتان اور فاٹا کا میچ ڈرا ہوگیا۔ کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس کے میچ کا بھی نتیجہ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی: زین عباس کے 292 رنز ‘ ذیشان ملک ‘ صاحبزادہ فرحان محمد باسط اور ریحان آفریدی کی سنچریاں.

    قائداعظم ٹرافی: زین عباس کے292 رنز۔ ذیشان ملک ۔صاحبزادہ فرحان محمد باسط اور ریحان آفریدی کی سنچریاں۔ نعمان علی کی چھ اور فہیم اشرف کی پانچ وکٹیں۔   قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات ملتان کے زین عباس کی شاندار بیٹنگ تھی جنہوں نے292 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا.

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ 25 کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ریڈ بال اور وائٹ بال کی علیحدہ کیٹگریز ختم پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر کرکٹرز کے ساتھ معاملات طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے اگلے تین سال کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی ...

مزید پڑھیں »

وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستانی ٹیم اور آفیشلز کا اعلان.

      3 اکتوبر سے نیپال کے شہر کھٹمندو میں دوسرےانٹر لوپ T/20وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد زیشان کی قیادت میں بھر پور انداز میں شرکت کے لیے تیار،   اس دوسری ایشیا وہیل چئیر کرکٹ کپ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا اور نیپال کی ٹیمیں شامل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ‘ نویں ایڈیشن میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں ہو گا.

    پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس  نویں ایڈیشن میں کسی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا     پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس پیر کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان سپر لیگ سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free