باسکٹ بال

نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے .

نیشنل گیمز کیلئے باسکٹ بال کے ٹرائلز ہفتے کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے 

  پشاور ۔ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے ٹرائلز کی نگرانی باسکٹ بال ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی سلیکشن کمیٹی کرے گی ۔ اوپن ٹرائلز میں صوبے بھر کی ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو انے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ٹرائلز میں خیبرپختونخوا کی بارہ رکنی ٹیم کا انتخاب کیا جائیگا ۔ جو کہ نیشنل گیمز کویٹہ میں صوبے کی نمائندگی کرینگی  

Related Articles


Back to top button