ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عالیہ رشید نے استعفیٰ دے دیا جبکہ سمیع برنی کو ان کی جگہ پر تعینات کردیا گیا ہے۔ عالیہ رشید نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سمیع الحسن برنی کو نیا ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کر دیا ہے۔ عالیہ رشید نے پی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pksportslink.com
لنکا پریمیئر لیگ میں 10 پاکستانی کھلاڑیوں کا انتخاب
سری لنکا پریمیئر لیگ کےچوتھے ایڈیشن کےلیے پلیئرز آکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں پاکستان کے 13 کرکٹرز 31 جولائی سے 22 اگست تک ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ لنکا پریمیئر لیگ کیلئے 3 کھلاڑیوں نے پری آکشن سائننگ کی تھی، 10 کھلاڑیوں کا آکشن میں انتخاب کرلیا گیا۔ بی لوو کینڈی کی ٹیم نے محمد حسنین کو 34 ہزار ڈالرز اور آصف علی ...
مزید پڑھیں »ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا
ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا لاہور 14 جون، 2023: نوجوان ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کے مقصد کے تحت ریجنل انٹرڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات کے روز سے پندرہ ریجنوں میں شروع ہورہا ہے۔ حیدرآباد ریجن کے میچز19 جون سے کھیلے جائیں گے۔ اس ٹورنامنٹ کا بنیادی مقصد ملک کے ابھرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ 2023 کا ہائی وولٹیج مقابلہ 15 اکتوبر کو شیڈول ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق میچ کے مقام کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئین ...
مزید پڑھیں »گرانٹ بریڈبرن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر.
گرانٹ بریڈبرن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر لاہور،13 مئ 2023 : پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈ برن کو دوسال کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ان کی تقرری اس طریقہ کار کے تحت کی گئی ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ نے اختیار کیا تھا۔ گرانٹ نریڈ برن نے نیوزی لینڈ کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا’ ڈی جی سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ڈی جی سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود نے عہدے کا چارج سنبھال لیا نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے گراس روٹ لیول پر کام کرنا ہوگا، ڈی جی سپورٹس خالد محمود پشاور(سپورٹس رپورٹر)نئے تعینات ہونیوالے ڈی جی سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود نے گزشتہ روز عہدے کا چارج سنبھال لیا انہیں نیشنل گیمز کے لئے خیبرپختونخوا دستے کے چیف ڈی ...
مزید پڑھیں »جونئیر ایشیاء کپ ہاکی میں شرکت کیلئے 18 رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سیلیکشن کمیٹی نے جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے 18 رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیا.جبکہ چھ کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائے میں رکھا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے ہاکی ایرینا میں جاری 28 رکنی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری تھا. بعد ازاں چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ایسوسی ایشنز کی سرپرستی کی جائے گی’گورنرخیبر پختو نخوا حاجی غلام علی
پشاور : گورنرخیبر پختو نخوا حاجی غلام علی ںے کہا ہے کہ صوبے میں کھیلوں کے ترقی کیلئے مثبت اقدامات اٹھانے کیلئے سپورٹس ایسوسی ایشنز کی سرپرستی کی جائے گی ۔ نوجوان نسل ہمارا بہتر مستقبل ہیں انہیں صحت مندانہ سرگرمیوں کے موقع مہیا کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں ...
مزید پڑھیں »آرچری کھیل کی ترقی اور ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی’ پیر عادل شاہ۔
خیبر پختونخواکے آرچری ایسوسی ایشن کے چیئرمین پیر عادل شاہ نے تمام ضلعی ایسوسی ایشز کو آرچری وسامان مہیاکرنے کی ہدایت کردی پشاور( غنی الرحمن) خیبر پختونخواآرچری ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین پیر عادل شاہ نے صوبے بھر میں آرچری کھیل کی ترقی اور ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی ۔ صوبائی آرچری ...
مزید پڑھیں »زلمی فاونڈیشن کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملک کا نام روشن کرنے پر 10 لاکھ روپے کا انعام دیدیا گیا
زلمی فاونڈیشن کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملک کا نام روشن کرنے پر 10 لاکھ روپے کا انعام دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں واقعی زلمی فاونڈیشن آفس میں ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے ارشد ندیم سے ملاقات کرکے انہیں دس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ ارشد ندیم نے کامن ...
مزید پڑھیں »