کے پی کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز کو کم تنخواہیں ملیں مسرت اللہ جان گزشتہ کئی ماہ سے خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر کام کرنے والے کوچز بتیس ہزار روپے سرکاری تنخواہ کے بجائے پچیس ہزار روپے صوابدیدی تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔ اس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے: ان مخصوص کوچز کو کم ادائیگی کیوں مل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksports news
جونیئر آرچری چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ایک گولڈ ، پانچ سلور اور چھ براﺅنز میڈل حاصل کرلئے
جونیئر آرچری چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے ایک گولڈ ، پانچ سلور اور چھ براﺅنز میڈل حاصل کرلئے مشعل سید انڈر 21 میں بھی ٹاپ سکور جبکہ پاکستان رینکنگ میں بھی فیمیل آرچری میں ٹاپ سکورر قرار دیدی گئی لاہور میں ہونیوالے فرسٹ ڈی ایچ اے جونیئر آرچری چیمپئن ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے صوبہ بھر کے کمپلیکسز سے ریونیو ریکارڈ طلب کرلیا.
خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے صوبہ بھر کے کمپلیکسز سے ریونیو ریکارڈ طلب کرلیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے صوبے بھر میں پھیلے ہوئے مختلف کمپلیکس کا ریونیو ریکارڈ طلب کرلیا۔ اس سلسلے میں صوبہ بھر کے تمام ریجنل سپورٹس آفیسرز، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز اور ایڈمنسٹریٹرز کو نوٹیفکیشن ارسال کر دیا گیا ہے۔ اس مراسلے ...
مزید پڑھیں »آزادی سائیکل ریس پشاور کے شفیع اللہ نے جیت لی.
آزادی سائیکل ریس پشاور کے شفیع اللہ نے جیت لی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس گزشتہ روز ناردرن بائی پاس پشاور پر منعقد ہوئی ایونٹ کا افتتاح صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد علی نے کیا ان کے ہمراہ صدر کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن سید شایان علی شاہ‘فنانس سیکرٹری طیفور ...
مزید پڑھیں »14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی ; واپڈا نے 17 گولڈ میڈلز جیتے
ایبٹ آباد(ضیاءالاسلام)14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی، واپڈا نے 17 گولڈ میڈلز جیتے، پاکستان نیوی نے 7 گولڈ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن، پاکستان آرمی چار گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی، خیبرپختونخوا نے صوبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سلور اور بارہ براؤنز حاصل کئے، اس ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; سمر جونیئر سکواش ٹریننگ کیمپ ; جان شیر سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا
ابتدائی روز کیمپ میں 50سے زائد بچوں نے حصہ لیا کیمپ کا باقائدہ افتتاح سابق ڈی جی سپورٹس و صدر ریجنل سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ طارق محمود نے کیا جبکہ انکےہمراہ سیکریٹری سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ ابرار شاہ ڈائریکٹر سکواش کورٹس ڈاکٹر شاکر حفیظ اورشوکت حسین بھی تھے اس موقع پر کوچ شکیل احمد کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »شندور پولو فیسٹیول ; چترال کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست .
خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورپولو فیسٹیول کے دوسرے روز گلگت بلتستان بھی کی ٹیم نے چترال بی کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ فیسٹیول کے دوسرے روز تقریبات کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل جی بی سکاؤٹس بریگیڈیئر ارسلان اسرار مرزا نے کیا جنہوں نے پولو گیند پھینک کر میچ کا آغاز ...
مزید پڑھیں »پشاور… لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پرانے ٹرف کو استعمال میں لانے کا سلسلہ شروع
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پرانے ٹرف کو استعمال میں لانے کا سلسلہ شروع کچھ حصہ ٹیگ بال کھلاڑیوں کو، کچھ آرچری جبکہ کچھ بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں کو دیدیا گیا، یہ ٹرف جنوری 2022میں اکھاڑا گیا تھا پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور…لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور کے پرانے ٹرف کو استعمال میں لانے کاسلسلہ شروع ہوگیا، یہ ٹرف ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ، ویٹ سائٹ پر قومی تھروبال کی آن لائن رجسٹریشن تک رسائی ناممکن
خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ، ویٹ سائٹ پر قومی تھروبال کی آن لائن رجسٹریشن تک رسائی ناممکن پشاور…سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کی نئی ویب سائٹ اپ ڈیٹ کردی گئی ہیں لیکن اس پرتھرو بال کے قومی چیمپئن شپ 2023کیلئے دئیے گئے سیکشن میں مسئلہ ہے جس کے باعث اس تک کوئی بھی شہری آن لائن رسائی حاصل نہیں کرسکتا.دوسری ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں روزانہ سینکڑوں خواتین مختلف کھیلوں کی تربیت کیلئے آتی ہیں، چارجز بھی لئے جاتے ہیں لیکن انتظامیہ سیکورٹی پر خاموش پشاور… پشاور صدر میں واقع پشاور سپورٹس کمپلیکس جو کچھ عرصہ قبل تک قیوم سپورٹس کمپلیکس کے نام سے جانا جاتا تھا کے سیکورٹی ...
مزید پڑھیں »