کرکٹ
ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کی کائونٹی کرکٹ میں تباہ کن بائولنگ،10 شکار کئے
قومی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی کرکٹ میں تباہی مچادی۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی چیمئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گزشتہ روز نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں لے اڑے۔