دیگر سپورٹس

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی ویزے کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل

  https://youtu.be/gIl-8EW_fYo

انگلینڈ کا ویزا نہ ملنے پرعثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ کردی گئی۔ عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی، بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا۔ عثمان وزیر اب یہ فائٹ فروری میں کروانے کیلئے کوشاں ہیں، عثمان وزیر اب تک ہونے والی 14 پروفیشنل فائٹس میں ناقابل شکست ہیں۔ پاکستانی باکسر کا مستقبل میں بروقت ویزا کے اجرا کےلیے حکومتی مدد کی اپیل کی۔

Related Articles


Back to top button