فٹ بال

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےفریگ اوسلو ناروے کیخلاف پہلا میچ 11-1 سے جیت لیا۔

  پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی ناروے کپ میں پہلی کامیابی قومی ٹیم نے فریگ اوسلو کلب کے خلاف میچ 11-1 سے جیت لیا۔   قومی ٹیم کی جانب سے احمد رضا نے 4 اور فیصل احمد نے 2 گول اسکور کئے۔قومی ٹیم کے کپتان طفیل شنواری ، عبیداللہ۔عدیل،محمد علی اور علی آصف نے ایک ایک گول کیا۔      

Related Articles


Back to top button