ٹیگ کی محفوظات : pakistanfoot ball news

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے اسلام آباد میں ہوگا۔

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا۔ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ میں چار ٹیمیں شامل ہیں۔ گروپ اے میں پاکا, پاکستان آرمی، نمسو اور ایچ ای سی گروپ بی کےآر ایل، پاکستان نیوی، ایس ...

مزید پڑھیں »

لیاری میں شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ ناصر کریم بلوچ

  بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر لیاری میں شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ ناصر کریم بلوچ   چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق لیاری کے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے جو "شہید بے نظیر بھٹو” کے نام سے منسوب ہو گا۔ ۔ اس فٹبال ٹورنامنٹ میں لیاری کی 20 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویٹرنز اور پشاور ویٹرنز کا سنسنی خیز فائنل میچ ڈرا

پاکستان ویٹرنز اور پشاور ویٹرنز کا سنسنی خیز فائنل میچ ڈرا مسرت اللہ جان پشاور کے شاہ طہماس فٹبال گراو¿نڈ میں منعقدہ ایک سنسنی خیز فائنل میچ میں پاکستان ویٹرن فٹبال ٹیم اور پشاور ویٹرن کا مقابلہ برابر رہا۔ تقریب کا آغاز سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے آپریشن ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی کرنے والے مہمان خصوصی راحید گل کی موجودگی سے ہوا، جس ...

مزید پڑھیں »

 فیفا نے فٹبال کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ‘ پاکستانی ٹیم 193 پوزیشن پر پہنچ گئی

     فیفا نے فٹبال کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، نئی فیفا رینکنگ میں قومی ٹیم 193 پوزیشن پر پہنچ گئی۔ فیفا ورلڈ کپ پری کوالیفائر میں کمبوڈیا کے خلاف ڈرا اور جیت کے بعد قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں 4 درجے کا اضافہ ہوا، اس سے قبل پاکستان فٹبال ٹیم کی رینکنگ 197 تھی۔   پاکستان فیفا ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔

    آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔   اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کےافتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہو گیا ہے ۔ جبکہ فیصل آباد اور اسلام آباد کی ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلنے والوں کیلئے فیس میں اضافہ کردیا گیا

    شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلنے والوں کیلئے فیس میں اضافہ کردیا گیا مسرت اللہ جان     ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور نے انتظامیہ کو 1000 روپے ماہانہ فیس وصول کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ فٹ بال کھلاڑیوں سے 500ماہانہ فیس وصول کی جائیگی فٹ بال کے لیے گراؤنڈ میں آنے والے تمام کھلاڑی فیس ...

مزید پڑھیں »

آج کھیل اور فٹ بال کی فتح ہوئی ہے ; نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی

      نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کھیل اور فٹ بال کی فتح ہوئی ہے، فٹ بال عوام کا کھیل ہے، پاکستان میں فٹ بال کو بہت مقبولیت حاصل ہے، بدقسمتی سے سیاسی کلچر بہت خراب ہوا ہے، سیاست میں عزت اور احترام ختم ہو گیا، سیاست کھیل میں بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال ٹیم کی کمبوڈیا کے خلاف ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں کامیابی

      پاکستان فٹبال ٹیم کی کمبوڈیا کے خلاف ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں کامیابی ..اصغرعلی مبارک….. کمبوڈیا کو شکست، پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی   پاکستان فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائنگ راؤنڈ میں کمبوڈیا کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ; پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

    پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ میزبان ملک کے دارالحکومت نوم پنھ کے اولمپک سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں پاکستان کے بہترین دفاعی کھیل کی بدولت کمبوڈیا کی ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی   دوسری جانب پاکستانی کھلاڑیوں کی بھی حریف کے خلاف گول کرنے کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں، کمبوڈیا کے خلاف ڈرا میچ کی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان چیف منسٹر گولڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر

      چوتھا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال 2023 ٹورنامنٹ کا فائنل کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری نے اپنے نام کرلیا   (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد)   کوئٹہ/ ایوب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا چوتھا آل پاکستان وزیراعلٰی بلوچستان گولڈ کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کے آر ایل کی ٹیم نے پاکستان واپڈا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free