ٹائیٹن ون منڈے نائٹ فٹبال، منڈے نائٹ فٹبال کا چھٹا ایڈیشن تھا، جس کا انقعاد گلشن ساکر کلب کی جانب سے ہوا، اس ایونٹ کہ اسپانسر ٹائیٹن ون تھے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منڈے نائٹ فٹبال، ایک ہی رات میں کھیلا گیا ایسا ایونٹ ہے، جس میں چار ٹیمیں حصہ لیتی ہیں، جن کی تشکیل فٹبال فرینچائز لیگ کی طرح ملی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : foot ball
فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 ; اردن کی فٹبال ٹیم 19 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ اردن پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری پی ایف ایف کی جانب سے اردن فٹبال ایسوسی ایشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا اسلام آباد ؛ نوازگوھر فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں شرکت کیلئے اردن فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیئے ...
مزید پڑھیں »ٹیم زی نے کراچی یونائٹڈ اوپن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا، اسعد کھوکھر مین آف دی ٹورنامنٹ قرار
ٹیم زی نے کراچی یونائٹڈ اوپن یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا، اسعد کھوکھر مین آف دی ٹورنامنٹ قرار کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے تعلق رکھنے والی فٹبال ٹیم زی نے کراچی یونائیٹڈ اوپن یوتھ فوٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی کی بہترین اور مضبوط ٹیم لیاری مارکھور ایف سی کو ایک گول سے ہراکر ٹورنامنٹ جیت لی، ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں 6-1 گول سے شکست
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ منگل کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں تاجکستان نے تقریباً 5 منٹ میں دوران ہی پاکستان کے خلاف 2 گول کردیے۔ فیفا ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب کی پاکستان کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں 0-4 سے شکست
سعودی عرب کی پاکستان کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں4-0 سے شکست …………. اصغر علی مبارک…….. سعودی عرب نے پاکستان کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ کے دوسرے راؤنڈ میں 4-0 سے شکست دے دی۔ پاکستان منگل کو اپنے دوسرے گروپ میچ میں تاجکستان کی میزبانی کرے گا ۔ پاکستانی ٹیم دوسرے مرحلے کے گروپ ’جی‘ کے ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ، پاکستان کو 0-4 سے شکست
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔ فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی، سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد اللہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں سعودی عرب نے 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سعودی ٹیم کو صالح الشہری ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء 3براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا.
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء تین براعظموں کے 6ممالک میں منعقد ہوگا، سپین، پرتگال اور مراکش کو شریک میزبان کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، ابتدائی تین میچز یوراگوئے، ارجنٹائن اور پیراگوئے میں ہوں گے۔ فیفا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریب کے موقع پر افتتاحی میچز ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا
سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے بولی جمع کرائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے باضابطہ طور پر 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کو سعودی عرب فٹبال فیڈریشن (SAFF) کی قیادت میں ایک تاریخی اقدام کہا جا رہا ہے۔ واضح ...
مزید پڑھیں »چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ غیر معینہ مدت تک ملتوی.
چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی ہو گیا۔ محکمہ کھیل بلوچستان چاروں سیمی فائنلسٹ ٹیمز کو واپس جانے کی ہدایات کر دی گئیں۔ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) کوئٹہ / چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ میں آخری مراحل میں جاری تھا۔ اسی ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ سانحہ مستونگ کی وجہ سے سیمی فائنلز میچز ملتوی.
کوئٹہ/چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کے سانحہ مستونگ کی وجہ سے 1 اکتوبر سے ہونے والے سیمی فائنلز میچز ملتوی کردیے گئے۔ محکمہ کھیل بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ______________ تفصیلات کے مطابق چوتھا آل پاکستان وزیراعلٰی بلوچستان گولڈ کپ کے فری کوارٹر فائنل میچ آج مسلم کلب چمن اور ...
مزید پڑھیں »