کرکٹ

پاک سری لنکن ٹیسٹ میچ ،مصباح الحق نے عابد علی اور وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ )فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور مایہ بلے باز عابد علی نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے عابد علی اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1204616986573070337

بدھ کو پاکستان اور سری لنکن کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیموں کے دور ان پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز پر ہیڈ مصباح الحق نے عابد علی اور بولنگ کوچ وقار یونس نے عثمان شنواری کو ٹیسٹ کیپ پہنائی ۔

Related Articles


Back to top button