شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): برینڈن ٹیلر کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے نے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 154 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پہلے میچ میں بدترین شکست کا بدلہ چکانے کے ساتھ ساتھ سیریز بھی 1-1 سے برابر کردی۔ شارجہ میں کھیلے جا رہی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : زمبابوے
پہلا ون ڈے،افغانستان نے زمبابوےکو قابو کرلیا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے ٹیسٹ درجہ حاصل کرتے ہی اڑان بھرلی اور26سال پرانا درجہ رکھنے والی زمبابوین ٹیم کو ٹی20 سیریز کی شکست کے بعد اب پہلے ون ڈے میچ میں بھی 154رنز کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں فاتح ٹیم کے رحمت شاہ نے 114 اور نجیب اللہ زادران کے81 ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹ ،زمبابوے نے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 6وکٹوں سے مات دے دی
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے خواتین کرکٹ ٹیم نے 5میچز کی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز بنائے ،کپتان والڈرن 34 ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ افغان ٹیم اس سے قبل زمبابوے کو دو ٹی 20 میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 11 فروری، تیسرا 13 فروری، چوتھا 16 ...
مزید پڑھیں »افغانستان کی کرکٹ کے میدان میں ایک اور بڑی جیت
ہرارے( سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے ٹیم نے 9وکٹ پر 120 رنز اسکوربنائے، زمبابوے کی جانب سے میلکم والر 27 اور سولومن مائر 34 رنز کے ساتھ مزاحمت کر پائے۔ افغانستان کی جانب سے راشد خان نے تین اور شرف ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی ون ڈے سیریز،بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
شکیب الحسن اور تمیم اقبال نے ایک اور فتح گر کارکردگی پیش کرتے ہوئے سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیش کو مسلسل تیسری کامیابی دلاکر فائنل میں پہنچادیا ہے۔ زمبابوین ٹیم 91 رنز سے شکست کھاگئی، 5 کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام رہے، شکیب الحسن نے 51 رنز اور 3 وکٹیںلے کر ٹیم کی جیت میں ...
مزید پڑھیں »