لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد معطل ہونے والے کرکٹر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے 3 شقوں کی خلاف ورزی پر شاہ زیب حسن کو چارج شیٹ کیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : لاہور
فیفا فٹبال ہائوس کا قبضہ ایک دو روز میں لے لیںگے،احمد یار لودھی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) احمد یار خان لودھی نے کہا ہے کہ فیفا فٹ بال ہائوس لاہور کا قبضہ ایک دو روز میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو مل جائے گا، عدالت نے ہماری درخواست پر سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کردیا ہے۔ ایک قومی اخبار ...
مزید پڑھیں »فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن بحال
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کر دیا، عبوری ذمہ داریاں سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر کو چارج فوری طور فیصل صالح حیات کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت کی طرف سے فیصلے میں پی ایف ایف کے الیکشن میں فیصل صالح کے انتخاب کو درست ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری فائنل،ٹکٹوں کی قیمت کا تعین نہ ہوسکا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا تعین تاحال نہ ہوسکا۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن دبئی میں کامیابی سے جاری ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ ملتان سلطانز 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،بہت بڑی خبر آگئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور ویسٹ انڈیز بورڈ کے سربراہ ڈیوڈ کیمرون کے درمیان تازہ رابطے کے بعد پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز میں ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ملنے والی نئی تجویز کے بعد اب اس بات کا دعویٰ کیا جارہا ہے ...
مزید پڑھیں »آل پنجاب جوجٹسو انٹرڈویژنل چیمپئن شپ لاہورڈویژن نے جیت لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل پنجاب جوجٹسو انٹرڈویژنل چیمپئن شپ لاہورڈویژن نے جیت لی، چیمپین شپ ڈسٹرکٹ میونسپل کمیٹی فیصل آباد اور ڈسٹرکٹ جوجٹسو ایسوسی ایشن فیصل آباد کے تعاون سے منعقد ہوئی جس میں پنجاب کی سات ڈویژنز فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، ساہیوال اور ملتان کے 100سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی،چیمپئن شپ میں گوجرانوالہ نے دوسری جبکہ فیصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کا کوچ کون ؟راز سے پردہ کب اٹھے گا،تفصیلات آگئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا جب کہ حتمی غیر ملکی کوچ کا فیصلہ پیر تک متوقع ہے.سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کا نیا چیف کوچ غیر ملکی ہی ہوگا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایونٹس میں پاکستانی کوچز کی مسلسل ...
مزید پڑھیں »کھیلوں سے معاشرے میں برداشت کا کلچر فروغ پاتا ہے، ڈاکٹر زکریا
لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے کہا ہے کہ کھیل زندگی کے لئے ضروری ہیں کیونکہ اس سے معاشرے میں نظم و ضبط اور برداشت کے کلچر کو فروغ ملتا ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی حمایت کپل شرما کو مہنگی پڑ گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): بھارت کے نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما کی طرف سے پی ایس ایل 3 میں شرکت کرنے والی ٹیم پشاور زلمی کی سپورٹ کرنے پر بھارت میں ان پر شدید تنقید ہورہی ہے اور کچھ لوگوں نے تو انہیں ملک سے بغاوت کرنے کی سند بھی عطا کردی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما ...
مزید پڑھیں »قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی
قومی کبڈی چمپئن شپ 28 فروری سے کھیلی جائے گی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 40ویں نیشنل کبڈی چمپئن شپ28 فروری سے4 مارچ تک لاہورمیں کھیلی جائے گی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمدسرور کے مطابق اس چمپئن شپ میںآرمی، پی اے ایف، واپڈا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، ایس این جی پی ایل، پی او ایف، واہ، ...
مزید پڑھیں »