انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا۔ انگلینڈ کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بٰٹنگ کی دعوت دی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : australia cricket
آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے پاور پلے میں ریکارڈ 113 رنز بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ آسٹریلیا نے سیریز کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں میزبان اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹ سے مات دے دی، فاتح ٹیم نے 155 کا ہدف صرف 9.4 اوورز میں 3 ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل ؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف 37 رنز سے کامیابی
انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ ندا ڈار کی تین وکٹیں ۔ منیبہ علی 34 رنز بناکر ٹاپ اسکورر ۔ ڈربی 24 مئی۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا.
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے بھی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے آل راؤنڈر مچل مارش کو کا کپتان بنا دیا ہے جبکہ اسکواڈ میں آشٹن اگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس ، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس اور گلین میکسویل شامل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئر مین جیک کلارک 70 سال کی عمر میں ایڈیلیڈ میں انتقال کر گئے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئر مین جیک کلارک 70 سال کی عمر میں ایڈیلیڈ میں انتقال کر گئے۔ کلارک نے 1999 سے 2011 تک سی اے بورڈ میں خدمات انجام دیں کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق جیک کلارک آسٹریلوی کرکٹ کی ایک بااثر شخصیت تھے جنہوں نے 1999 سے 2011 تک سی اے بورڈ میں خدمات انجام دیں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے پاکستان سے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی سر زمین پر کھیلی جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی اور یہ تمام 6 میچز چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، اس بات کی تصدیق جوڑے نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کی ہے۔ کوہلی اور انوشکا شرما کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم بے حد خوشی ...
مزید پڑھیں »فہیم اشرف کی شادی ; ساتھی کرکٹرز اور سیاسی شخصیات کی شرکت.
کرکٹر فہیم اشرف کا نکاح سونیا شبیر سے پڑھا دیا گیا ۔ نکاح پیر سید اظہرالحسن المعروف چن پیر نے پڑھایا ۔ فہیم اشرف نے دس ہزار روپے حق مہر دلہن کو ادا کیا۔ انکی شادی کی تقریب نارووال میں منعقد ہوئی۔ قومی کرکٹر گزشتہ روز بارات لے کر اپنی دلہن لینے نارووال پہنچے۔ فہیم اشرف سفید شیروانی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی پاکستان کو 62 رنز سے شکست
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی پاکستان کو 62 رنز سے شکست …. ….اصغرعلی مبارک……… آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے 134 رنز ...
مزید پڑھیں »