پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ شان مسعود اور جیسن گلیسپی کے ساتھ نئے ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی نئی ابتدا ۔ راولپنڈی 20 اگست 2024: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آعاز کرے گی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ اسی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : bangladesh
بنگلہ دیشی اوپنر محمود الحسن پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
بنگلہ دیشی اوپنرمحمود الحسن پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر بنگلہ دیش کے اوپننگ بلے باز محمود الحسن جوئے کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے جس کے باعث وہ پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق محمود الحسن 21 اگست سے شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے،محمود الحسن نے 14 اگست ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش عام انتخابات میں سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھاری اکثریت سے کامیاب
بنگلہ دیش عام انتخابات میں سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ، مشرفی مرتضیٰ کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت عوامی لیگ کی جانب سے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے حلقے ناریل 2 سے عام انتخابات میں حصّہ لیا جس میں وہ بڑی اکثریت ...
مزید پڑھیں »سدرہ امین کی سنچری رائیگاں،ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کو چوتھی مسلسل شکست
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی سدرہ امین کی سینچری بھی پاکستان کو جیت نہ دلوا سکی، قومی ٹیم 9رنز سے میچ ہار گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ قومی ویمنز ٹیم بنگلا دیش کی جانب سے مقررہ 50 ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن عارضی طور پر کرکٹ سے کنارہ کش ہو گئے
بنگلہ دیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ذہنی اور جسمانی حالت کا حوالہ دیتے ہوئے عارضی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شکیب الحسن ذاتی وجوہات کی بناء پر دبئی روانہ ہوگئے ہیں اور وہ جنوبی افریقا کے خلاف رواں ماہ کے آخر میں شیڈول ون ڈے سیریز ...
مزید پڑھیں »راشد خان نے پی ایس ایل فائنل میں کھیلنے کی تردید کردی
افغان اسپنر راشد خان نے پاکستان سُپر لیگ کا فائنل کھیلنے کے لیے پاکستان آمد کی تردید کردی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکوں گا کیونکہ نیشنل ڈیوٹی میری پہلی ترجیح ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے لیے ...
مزید پڑھیں »رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ذمہ داریاں نبھائیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر آگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ختم ہوئی ایشز سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں قومی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق فہرست میں سری لنکا پہلی پوزیشن پر ہے، جس نے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے دورہ سری لنکا کے دوران 14 روزہ قرنطینہ کی شرط ماننے سے انکار کر دیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان آئندہ ماہ شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے انعقاد پر منسوخی کے بادل چھانے شروع ہو گئے ہیں، بنگلہ دیش نے سری لنکا کی جانب سے 14 روزہ قرنطینہ کی شرط کو ماننے سے انکار کردیا ہے ۔سری لنکن کرکٹ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو مطلع کیا تھا کہ دورہ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا پر پہنچنے کے بعد 7روز کا قرنطینہ کریگی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ پر واضح کردیا ہے کہ دورہ سری لنکا پر پہنچنے کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم کو ہر صورت میں سات روز کا قرنطینہ کرنا پڑے گا جس کے بعد وہ نیٹ پریکٹس کیلئے میدان میں آسکتی ہے، اس بات کی تصدیق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نظام ...
مزید پڑھیں »