آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے آج کھیلے گئے میچ میں اسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف دیا ہے جسے اُس نے باآسانی 34 اعشاریہ 4 اوورر میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے عمیمہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : bismah maroof
ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لیے 15رکنی پاکستان سکواڈ کا اعلان
قومی خواتین کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لیے 15رکنی پاکستان ویمنز اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی میں سابق کرکٹرز سلیم جعفر اور توفیق عمر شامل ہیں جبکہ اسماویہ اقبال چیئر آف ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی ہیں۔ چار مارچ سے تین اپریل تک نیوزی لینڈ میں جاری رہنے والے ...
مزید پڑھیں »کوالیفائنگ راؤنڈ اور پھر ورلڈ کپ ملتوی ہونے سے مایوسی ہوئی،بسمہ معروف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹس نہ ہونے سے اب ہمیں ڈومیسٹک کرکٹ پر فوکس کرنا ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو بہت مس کر رہی ہوں گھربیٹھنا مشکل ہے ۔بسمہ معروف کاکہنا ہے کہ کوالیفائنگ راؤنڈ اور پھر ورلڈ کپ ملتوی ہونے سے مایوسی ہوئی ہے ، پر ...
مزید پڑھیں »بسمعہ معروف کیلئے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ختم ہو گیا
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف انجری کے باعث آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 سے باہر ہوگئی ہیں۔ ایونٹ کے دوران انگلینڈ کے خلاف میچ میں بسمہ معروف کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوگیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ جمعہ کو کینبرا میں کھیلا گیا۔ میچ میں انگلینڈ نے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ: بسمہ معروف اور منیبہ علی کی نصف سنچریوں نے پی سی بی چیلنجرز کو فتح دلادی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی قومی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی بلاسٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پی سی بی بلاسٹرز کی یہ ایونٹ میں مسلسل دوسری ناکامی ہے۔پی سی بی چیلنجرز کی کپتان بسمہ معروف کو 62 رنز کی ناقابل شکست ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کیلئے 2019ء بہترین رہا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ 2019ء قومی ٹیم کے لیے بہترین رہا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال بھر خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھائے اور قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔انھوں نے کہا کہ پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز،بسمہ کی قیادت میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، بسمعہ معروف ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ ندا ڈار اور انعم امین کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 3ایک روزہ اور 3ٹی ٹوئنٹی پرمشتمل سیریز کے لیے علیحدہ علیحدہ اسکواڈز کا اعلان ...
مزید پڑھیں »