ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ریکارڈز کے انبار لگا دیئے۔ انگلینڈ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں 800 سکور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ انگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا جس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cacricket
ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ بھارت نے سری لنکا کو وائٹ واش کردیا
بھارتی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرکے 3 میچز کی سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کردیا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ گزشتہ روز پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بھارت نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سری ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز ویمنز اے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز ویمنز اے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ دورے میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم تین ون ڈے اور ایک سہ فریقی سیریز کھیلے گی۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری ٹیم تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز ٹیم ہوگی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم کل سے نیشنل ...
مزید پڑھیں »سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔
سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ جناح کرکٹ کلب اور گلشنِ معمار کرکٹ کلب کی کامیابی اور الرحمٰن کرکٹ کلب اور مجاہد جیمخانہ کو شکست کا سامنا۔ عبید الرحمٰن، نعمان احمد، معین خان اور دلاور حُسین کی نصف سینچریاں ولی خان کی عمدہ باؤلنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس آر ...
مزید پڑھیں »مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 21 جولائی کو جبکہ فائنل 23 جولائی کو ہوگا۔
دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ جمعہ کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ پچاس اوورز فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپ میں رکھا گیا ہے۔ گروپ اے میں افغانستان اے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟
ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟ ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل پیش کیا گیا تھا جسے حال ہی میں قبول کیا گیا ہے۔ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے ابتدائی میچ کی میزبانی پاکستان کرے گا جب کہ بقیہ میچز سری لنکا میں کرائے جائیں گے۔ پاکستان ایشیاکپ کے ...
مزید پڑھیں »حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔
ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر "جس کی لاٹھی اس کی بھینس” حکومت نے نوازنے کی پالیسی برقرار رکھی۔ *۔ حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔ *۔ چئیرمین کے الیکشن کے انعقاد میں ناکامی کے بعد انا کی تسکین کیلیۓآخر کار ” چور دروازہ” ہی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی طرف سے پاکستانی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد
کپتان بابر اعظم نے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک پیش کی ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ میری اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔ عید کے موقع پر خوب انجوائے کریں، آس پاس کے لوگوں کا اور خاص طور پر صفائی کا خاص خیال رکھیے گا۔
مزید پڑھیں »شاہ نواز دھانی اور آصف علی زمبابوے میں ٹی ٹین کھیلیں گے
شاہ نواز دھانی اور آصف علی زمبابوے میں ٹی ٹین کھیلیں گے پاکستانی کھلاڑی شاہ نواز دھانی ہرارے ہوریکنز کی طرف سے کھیلیں گے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں زیم افرو ٹی ٹین ٹورنامنٹ کے انعقاد میں آئندہ ماہ کیا جائے گا جس میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شامل ہوں گے ۔کھلاڑیوں کے انتخاب کے ...
مزید پڑھیں »ونندو ہسارنگا ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں مسلسل3 میچوں میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے بائولر بن گئے۔
سری لنکا کے مایہ ناز اسپنر ہسارنگا نے لجنڈری پاکستانی فاسٹ بائولروقار یونس کا 33 سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے کوئینز گرائونڈ میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ میچ میں ہسارنگا نےآئرلینڈ کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ونندو ہسارنگا ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں مسلسل3 میچوں میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے ...
مزید پڑھیں »