کوٹری/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )”پاکستان انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کریگا.چیمپیئن شپ کورونا وائرس کی بنا پر اب جولائی کے بجائے نومبر میں تائیوان میں منعقد ہوگی”. یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گزشتہ روز فیڈریشن کے میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہی. اس ضمن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : championship
سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ کو کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا گیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ کو کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے، یہ بات ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری حمزہ واسطی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی، انہوں نے کہا کہ سمرفس سکول فٹ بال چیمپیئن شپ 20 مارچ سے ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل سکول بحریہ کیمپس فیز سیون میں کھیلی جانی تھی ...
مزید پڑھیں »ایس ایس جی سی نے 65 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن شپ جیت لی
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) تین روزہ 65 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپین شپ آج یہاں سائکلنگ ویلوڈرم ، لاہور میں اپنے اختتام کو پہنچی۔ ایس ایس جی سی نے 165 پوائنٹس حاصل کرکے خواتین کی پہلی پوزیشن حاصل کی ، کے پی سائکلنگ ایسوسی ایشن ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے بالترتیب ...
مزید پڑھیں »تھرڈ پارا تائیکوانڈو قومی چیمپین شپ کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پیرا تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا تیسرا ایڈیشن نیشنل کوچنگ سینٹرکراچی میں اختتام پزیر ہوگیا جس میں ملک بھر سے ڈیڑھ سو سے زیادہ ایتھلیٹوں نے حصہ لیا۔پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سرپرست اعلیٰ پاکستان پیرا تائیکوانڈو ونگ ذیشان الطاف لوہیا نے گرینڈ ماسٹر نجم خان کے تکنیکی تعاون سے پہلی بار اس تقریب کا انعقاد سندھ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ساتھ ہی آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2017-20 میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی ایک روزہ ویمنز ٹیم رینکنگ میں ساتویں نمبر پر موجود پاکستان خواتین کرکٹ ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم اس مرتبہ انگلینڈ کیخلاف تاریخ بدل سکتی ہے ،ندا ڈار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں 9 دسمبر سے ملائشیا میںانگلینڈ کی میزبانی کرنی ہے ۔ اس حوالے سے ندا ڈار کاکہنا ہے کہ ویمنز بگ بیش لیگ میں شرکت ایک بہترین تجربہ تھا اور وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران قومی کپتان بسمعہ معروف سے اس مفید تجربے کا تبادلہ ...
مزید پڑھیں »4سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ 4 سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کھڑے ہیں،پنجاب میں سپورٹس کی تمام سہولیات پاکستان ہاکی فیڈیشن کو فراہم ...
مزید پڑھیں »وومین فٹبال چمپئن شپ‘ کراچی یونائیٹڈاور کراچی ککرز فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر جاری 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے گروپ ’3‘میں 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کراچی یونائیٹڈ نے سندھ کی ٹیم کو 1-12اور کراچی ککرز نے سی ڈی ایس ایس کو 1-13سے شکست دے کر تین تین قیمتی پوائنٹس اپنے کھاتے میں درج کرالئے۔ کراچی یونائیٹڈ ...
مزید پڑھیں »