ٹیگ کی محفوظات : coronavirus

حارث رئوف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی، انگلینڈ جانے کی تیاریاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ‏فاسٹ بولر حارث رؤف کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آ گیا ۔۔ دو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد حارث رؤف انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل ہو گئے ۔ پی سی بی ان کی روانگی کے انتطامات کر رہا ۔یاد رہے ا سے قبل حارث رئوف کے کورونا وائرس ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ،کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے گرین شرٹس کی 28 جون کو بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ روانگی متوقع ہے البتہ اس سے قبل پلیئرز اور ٹیم آفیشلز کے 22 اور 24 جون کو کورونا وائرس ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں پی سی بی ترجمان نے تصدیق کی کہ پہلا ٹیسٹ کھلاڑیوں اور ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے باعث پاکستان ڈے اور سندھ سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ ملتوی”

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹرمحمد عارف حفیظ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان حکومت اور سندھ حگومت کی ہدایت کے مطابق عالمی سطح پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات سے متعلق ہدایت کی روشنی میں پاکستان ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ اور میرپورخاص میں ہونے والی آٹھویں سندھ ...

مزید پڑھیں »

اٹالین کلب یوونٹس کے فٹبالر پاؤلو دیبالا اور ان کی گرل فرینڈ کورونا وائرس کا شکار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی کے کلب یوونٹس سے تعلق رکھنے والے ارجنٹینا کے مشہور فٹبالر پاؤلو دیبالا اور ان کی گرل فرینڈ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج آ گئے ہیں۔ ہم نے رضاکارانہ ...

مزید پڑھیں »

سابق انٹرنیشنل کرکٹر ماجد حق کورونا وائرس کا شکار

ایڈنبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)اسکاٹ لینڈ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ماجد حق عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔کورونا وائرس دنیا کے 185 ممالک کے دو لاکھ سے زائد افراد کو متاثرہ کر چکا ہے ، ان افراد میں سیاستدانوں اور فلمی شخصیات سمیت کھیلوں کی دنیا سے تعلق رکھنےوالے افراد بھی شامل ہیں۔پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو سے منسلک تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سے منسلک تمام تر افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حفاظتی اقدامات کے طور پر کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ جلد از جلد مکمل کی جائے گی۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سے منسلک تمام افراد کے ٹیسٹ جلد از جلد ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی کورونا وائرس سکیننگ،تمام کرکٹرز کلیئر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں اتوار کو اپنا آخری میچ کھیلنے کے لیے کراچی میں موجود ملتان سلطانز کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشل کی آج صبح نجی اسپتال میں کورونا وائرس اسکیننگ کرائی گئی اور تمام کھلاڑیوں کو کلیئر قرار دیا گیا ہے۔ ملتان سلطانز ٹیم کے چار کھلاڑی اور چار آفیسرز کو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free